66

ہانیہ عامر کی عیدالااظحی پر لی گئی بہت ہی پیاری تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی خوبصورتی اور کرشماتی شخصیت ہی سوشل میڈیا پر ان کی بے پناہ فین فالوونگ اور ہمیشہ وائرل رہنے کی وجہ ہے۔


اس 25 سالہ نوجوان حسینہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عیدالااظحی کے پر مسرّت موقع پر دلکش اور قابل دید تصاویر شیئر کی ہیں جنکو دیکھ کر ان کے مداح عش عش کر اٹھے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں