94

آمنہ الیاس اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے شدید ترین تنقید کی زد میں ۔

آمنہ الیاس ہمیشہ سے اپنے بولڈ فوٹو شوٹ اور آئٹم نمبر وغیرہ کی وجہ سے سوشل میڈیا شائقین کے ملے جلے رد عمل کی زد میں رہی ہیں ۔

ہندوستانی اداکاراؤں کی بولڈ نیسس کی دیکھا دیکھی پاکستانی اداکارائیں بھی ان سے پیچھے نہیں رہ پا رہیں ۔

حال ہی میں آمنہ الیاس نے اپنے انسٹا گرام پر چند تصویر ڈالی ہیں اور ان تصویر کے منظر عام پر آتے ہیں سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ سا برپا ہو چکا ہے ۔

آمنہ الیاس کی متنازﻉ تصاویر ملاحظہ کریں جو ان کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر موجود ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں