لمپی سکن کی بیماری اور غلط فہمیاں

اس تحریر کا مقصد انسانوں کے حوالے سے اس بیماری کے بارے میں کچھ سوالات اور غلط فہمیوں کی نفی کرنا ہے۔

جانسن بے بی پاؤڈر 2023 سے دنیا بھر میں فروخت ہونا بند ہو جایگا ۔

امریکی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2023 میں بچوں کے ٹیلکم پاؤڈر جانسن بے بی پاؤڈر کی دنیا بھر میں فروخت بند کر دے گی۔ صارفین کے تحفظ کے حوالے سے دائر کیے گئے مقدمات کے بعد امریکہ میں جانسن بے بی پاؤڈر کی فروخت 2020 میں روک دی گئی تھی، جس … Read more

“روکی نے انڈین وزیر اعظم کو اغوا کر لیا” KGF-3 کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دی ۔

“روکی نے انڈین وزیر اعظم کو اغوا کر لیا” KGF-3 کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دی ۔ Cinematic Pro Studios کے ٹریلر نے یوٹیوب پر جاری ہوتے ہی شائقین کی دلچسپی میں بیحد اضافہ کر دیا ہی ۔ KGF کے پہلے اور دوسرے پارٹ کی کامیابی کے بعد شائقین کو بہت زیادہ انتظار … Read more

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بہت ہی انوکھے انداز میں انگلینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بہت ہی انوکھے اور خوبصورت انداز میں انگلینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا کرکٹ کے شائقین نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس اقدام کو بیحد پسند کیا اور انسٹا گرام پے بہت زیادہ داد دی ۔ پی سی بی کے اس تاریخی اقدام کو شائقین … Read more

آمنہ الیاس اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے شدید ترین تنقید کی زد میں ۔

آمنہ الیاس ہمیشہ سے اپنے بولڈ فوٹو شوٹ اور آئٹم نمبر وغیرہ کی وجہ سے سوشل میڈیا شائقین کے ملے جلے رد عمل کی زد میں رہی ہیں ۔ ہندوستانی اداکاراؤں کی بولڈ نیسس کی دیکھا دیکھی پاکستانی اداکارائیں بھی ان سے پیچھے نہیں رہ پا رہیں ۔ حال ہی میں آمنہ الیاس نے اپنے … Read more

ٹک ٹاک نے پاکستان سے 12 ملین سے زائد ویڈیوزحذف کر دیں۔

مشہورسوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزیوں پر پاکستان سے تقریباً 12.5 ملین ویڈیوز کو مکمّل حذف کر دیا ہے ۔ ٹک ٹاک کی جانب سے سال 2022 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق حذف کی جانے والی 1 کروڑ 24 لاکھ 90 ہزار 309 ویڈیوز کے ساتھ، پاکستان رواں … Read more

عدنان سمیع نے حیران کن طور پر اپنے انسٹاگرام سے تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کرتے ہوئے ‘الوداع ‘کا پیغام جاری کر دیا

گلوکار عدنان سمیع نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کر دیں۔ رپورٹس کے مطابق منگل کے روز مداح اس وقت حیران ہوگئے جب گلوکار اور موسیقار عدنان سمیع نے اچانک اپنے  انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام تصاویر اور ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں۔ بعد ازاں گلوکار کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک مختصر سی ویڈیو پوسٹ کی … Read more

پاکستان مسلم لیگ ن کا قبل ازوقت انتخابات نہ کرانے کا حتمی فیصلہ

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قبل ازوقت انتخابات نہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست اور دیگر سیاسی معاملات پر غور و خوض کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے اجلاس میں قبل ازوقت انتخابات نہ کرانےکا فیصلہ کیا … Read more

ضمنی انتخابات میں جیت کی خوشی : عمران خان نےکورکمیٹی اجلاس میں زردہ اور مٹھائی تقسیم کرائی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں جیت پر کورکمیٹی اجلاس میں مٹھائی اور گھر میں بنا زردہ تقسیم کرایا ۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کے بعد کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کی صدارت عمران خان نے کی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان … Read more

احد رضا میر کے بولڈ سین کرنے پر فینز شدید برہم ۔
بین الاقوامی شہرت کے چکر میں ہر حد پار کر ڈالی ۔

ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ سے شہرت پانے والے ادکاراحد رضا میر کو بولڈ سین کرنے پر عوام نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

 مناظر میں، وہ بغیر شرٹ کے تھے ،ان کا دفاع کرنے والے ان کے مداح بھی شدید تنقید کی زد میں ہیں کیونکہ عوام کہہ رہے ہیں کہاحد رضا میر کے مداحوں کو ان کے بولڈ مناظر کا دفاع کرنے پر شرم آنی چاہیے، آئیڈیل ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ان کے ہر فعل کا دفاع کرتے ہیں۔

بہت سے مداحوں کا کہنا تھا کہ وہ احد کو پہلے بیحد پسند کرتے تھے لیکن اب نہیں کرتے اور وہ بولڈ سین کو بھی نہیں دیکھنا چاہتے۔