93

“روکی نے انڈین وزیر اعظم کو اغوا کر لیا” KGF-3 کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دی ۔

“روکی نے انڈین وزیر اعظم کو اغوا کر لیا” KGF-3 کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچا دی ۔

Cinematic Pro Studios کے ٹریلر نے یوٹیوب پر جاری ہوتے ہی شائقین کی دلچسپی میں بیحد اضافہ کر دیا ہی ۔

KGF کے پہلے اور دوسرے پارٹ کی کامیابی کے بعد شائقین کو بہت زیادہ انتظار ہے کہ فلم کے مرکزی کردار روکی روکی ابھی تک زندہ ہیں یانہیں اور اگلے پارٹ میں اپنی شاندار پرفارمنس کے ساتھ واپس لوٹیںگے یا نہیں ؟

ٹریلر ملاہذا کریں ۔

یہ سوال شائقین کی بے پناہ دلچسپی کا بائث بنے ہوۓ تھے اور اسی لیے شائقین نے موجودہ جاری ہونے والے ٹریلر کو بیحد پسند کیا ہے اور اب فلم کے ریلیز ہونے کے شدید خواہاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں