97

قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکافاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں طویل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

نجی ٹی وی سماء کے مطابق پاکستان کی اٹیکنگ بولر شاہین شاہ آفریدی دائیں گھٹنے کی انجری کے باعث اب 4 سے 6 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے دور رہیں گے، فاسٹ بولر انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز اور ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں، ڈاکٹرز نے انجرڈ قومی کھلاڑی کو طویل آرام کا مشورہ دیا ہے،ڈاکٹرز نے شاہین شاہ آفریدی کو 4سے 6ہفتوں کے آرام کا کہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں