ہمارے بارے میں

یا رب رہے سلامت اُردو زباں ہماری

ہمارا عزم اُردو زبان کی ترقی و ترویج میں اپنا حصہ ڈالنا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا کے اس بڑھتے ہوئے رجحان میں مطالعہ میں شدید کمی دیکھنے میں آئی ہے، اسے پورا کرنے کے لیے ہم آپ کے لیے رنگا رنگ تحریریں سجاتے رہیں گے اور اُردو کے طلبا کے لیے بھی ”آسان اُردو“ کی ویب سائٹ کو ایک اچھے رہنما کی صورت دیں گے۔ اس کے علاوہ، بہت جلد کچھ ٹولز بھی اس ویب سائٹ کا حصہ ہوں گے۔
اُمید ہے آپ کو ہماری کاوش پسند آئے گی، ہم آپ کی قیمتی تجاویز کے طالب ہیں۔

[contact-form-7 id=”1999″ title=”Contact form 1″]