پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بہت ہی انوکھے اور خوبصورت انداز میں انگلینڈ کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا
کرکٹ کے شائقین نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس اقدام کو بیحد پسند کیا اور انسٹا گرام پے بہت زیادہ داد دی ۔
پی سی بی کے اس تاریخی اقدام کو شائقین کرکٹ کی طرف سے بہت زیادہ پذیرائی مل رہی ہے ۔
اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئی ہے تو براۓ مہربانی اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ بھی شئیر کریں ۔۔۔ جزاک اللہ خیراً