woman's face photography 40

تروینی…شہلا خان


خاک اڑتی تھی اس جگہ پہ اور
ہم۔۔۔وہیں سے گلاب چنتے تھے
یوں اندھیروں میں خواب بنتے تھے !

اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئی ہے تو براۓ مہربانی اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ بھی شئیر کریں ۔۔۔ جزاک اللہ خیراً

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں