75

بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان محمد رضوان کی تنزلی، نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ، محمد رضوان کی تنزلی

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے ، بیٹنگ میں بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ محمد رضوان ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں ۔

تازہ رینکنگ کے مطابق بھار ت کے “سوریا کمار یادیو”دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جس کے بعد محمد رضوان ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں ، بولرز میں آسٹریلیا جوش ہیزل ووڈ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی ویں نمبر پر موجود ہیں .

اگر آپ کو یہ تحریر پسند آئی ہے تو براۓ مہربانی اسے اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ بھی شئیر کریں ۔۔۔ جزاک اللہ خیراً

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں