best urdu kahani
ٹامک ٹوئیاں مارنا
تحریر:حاجرہ سعید عفان اپنا بلی نما روبوٹ بازو پر اٹھائے گھر میں داخل ہوا۔ اپنے چھوٹے بھائیوں کو تیز نظروں سے دیکھا، پھر پوچھا:”کس نے چھیڑا تھا اسے؟“”بھیا ہم تو لان میں کھیل رہے تھے کہ یہ بلی نظر آگئی۔بہت دیر سے ایک ہی جگہ کھڑی تھی۔“ماہی نے تھوک نگلتے ہوئے جواب دیا۔”ہم اسے دودھ … Read more
آٹے میں نمک ہونا
تحریر:سید بلال حسین شاہ پنچایت نے فیصلہ سنا دیا۔ جس پارٹی کے حمایتی زیادہ تعداد میں تھے، زمین کی تقسیم کا فیصلہ انہی کے حق میں کر دیا گیا۔ توصیف نے اپنے بابا سے پوچھا:”بابا! یہ فیصلہ ان کے حق میں کیوں ہوا؟“اس سوال پر توصیف کے بابا نے ایک ہی جواب دیا جو اکثر … Read more
کان پر جوں نہ رینگنا
تحریر:انعم توصیف ”یہ کیا کررہی ہو بریرہ؟“ مناہل نے اپنی چھوٹی بہن کو حیرت سے دیکھا جو اپنے بال کھولے بیٹھی سر میں کچھ تلاش کررہی تھی۔”کچھ ڈھونڈ رہی ہوں آپی!“بریرہ نے معصومیت سے کہا۔”کیا ڈھونڈ رہی ہو؟“”جوئیں….“”کیا ہوگیا ہے بریرہ؟ جوئیں کہاں سے آئیں تمہارے سر میں؟ امی اتنے اچھے سے ہماری صفائی ستھرائی … Read more
آب آب ہونا
تحریر:محمد فیصل علی ”خیر تو ہے زبیر؟تمہاری چہرے کو کیا ہوا؟لال لال کیوں ہو رہا ہے ؟“عنصر نے مجھے حیرانی سے دیکھا۔”بس یار کیا بتاؤں،آج تو میں شرم کے مارے آب آب ہو گیا۔“میں نے شرمندہ انداز میں منہ چھپایا۔”یہ شرم تو سمجھ میں آتی ہے مگر ’آب آب‘ کیا ہوتا ہے بھائی؟“عنصر نے حیرت … Read more
لوہے کے چنے چبانا
تحریر:محمد اکمل معروف میں اپنے کمرے میں بیٹھا ایک دل چسپ کتاب پڑھ رہا تھا۔کہانی اتنی اچھی تھی کہ میں مسلسل پڑھے جا رہا تھا۔اچانک میرا دس سالہ بھتیجا نومی کمرے میں داخل ہوا اور زور سے چلایا:”تایا ابو! جلدی کریں…پاپا کو اسپتال لے کر جائیں،ان کی طبیعت خراب ہونے والی ہے۔“اس کی بات سن … Read more
چور…علی اکمل تصور
ابھی رات کے گیارہ بجے تھے جب وہ اس گلی میں داخل ہوا تھا۔ چار سو سناٹا تھا، کوئی راہ گیر بھی نظر نہیں آ رہا تھا۔ یہ ایک پوش علاقہ تھا۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جو انسان مالی طور پر مستحکم ہوتا ہے، وہ انسان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنے گھر … Read more
سوال…علی اکمل تصور
میں پیدائشی مسلمان تھا۔ مذہب مجھے وراثت میں ملا تھا، تحقیق کرنا میرا حق تھا۔ ہوش سنبھالنے کے بعد میں تحقیق کرنے نکلااور الجھ کر رہ گیا۔ ہر عالم سے مجھے مذہب کا تعارف دوسرے سے الگ ملتا۔کوئی عمل پر تھا تو کوئی فرمان پر تھا…کوئی خوش ہونے والا تھا تو کوئی رونے والا تھا…ہر … Read more
بہن،بھائی…علی اکمل تصور
وہ بہت خوش تھا۔اس کے گھر ننھی منی بہن آئی تھی۔ وہ پہروں بیٹھا اپنی بہن کی طرف دیکھتا رہتا۔ ابھی وہ بس چار دن کی ہی تھی مگر بھائی کے دل میں بہن کے لیے پیار ماہ و سال کی قید سے آزاد تھا۔ ان دونوں بہن بھائی میں ایک فرق تھا، بھائی یتیم … Read more
آلو پراٹھا
تحریر:سلمان یوسف سمیجہ ”امی! آج میں پھر آلو کا پراٹھا لے کر جاؤں گا اسکول؟“ پُھولے پُھولے گالوں والے عبدالہادی عرف مونُو نے نتھنے پُھلائے۔”جی بیٹا!“ ٹفن میں آلو کا پراٹھا رکھتی امی مسکرا دیں۔”آلو کے پراٹھے کھا کھا کر تو میرا منہ کا ذائقہ ہی خراب ہوگیا ہے، بلکہ میرا منہ ہی آلو جیسا … Read more