آلو پراٹھا

تحریر:سلمان یوسف سمیجہ ”امی! آج میں پھر آلو کا پراٹھا لے کر جاؤں گا اسکول؟“ پُھولے پُھولے گالوں والے عبدالہادی عرف مونُو نے نتھنے پُھلائے۔”جی بیٹا!“ ٹفن میں آلو کا پراٹھا رکھتی امی مسکرا دیں۔”آلو کے پراٹھے کھا کھا کر تو میرا منہ کا ذائقہ ہی خراب ہوگیا ہے، بلکہ میرا منہ ہی آلو جیسا … Read more

موکی کی کتابیں

تحریر:سلمان یوسف سمیجہ ”کیا موکی گھر پر ہے؟“موکی کا ہم عمر ہمسایہ دوست ڈی ڈی گھر کے اندر داخل ہوا تھا۔ موکی کی امی نے سر اٹھا کر اسے دیکھا اور بولیں:”ہاں ڈی ڈی بیٹا! وہ اپنے کمرے میں ہے۔“یہ سنتے ہی ڈی ڈی،موکی کے کمرے میں چلا آیا۔”ارے ڈی ڈی تم….!“ڈی ڈی کو دیکھتے … Read more

گامو بندر

brown coated monkey on branch

تحریر: سلمان یوسف سمیجہ ”اس بار تو یہ ٹرافی میرے ہی پاس آئے گی!“ گامو بندر نے مسکراتے ہوئے دل ہی دل میں کہا۔”مگر کیسے؟“اس سوچ نے گامو کو پریشان کردیا۔”کسی طرح بھی مجھے یہ ٹرافی حاصل کرنی ہے،چاہے مجھے اس کےلیے کتنا ہی بُرا راستہ اختیار کیوں نہ کرنا پڑے۔کتنا اچھا لگے گا نا … Read more

چیکو کا تالاب

تحریر: سلمان یوسف سمیجہ چیکو ایک پیاری اور موٹی تازی سی بطخ تھی۔ وہ ایک بڑے سے تالاب میں رہتی تھی۔تالاب کا پانی بے حد صاف شفاف تھا۔چیکو اپنی پیاری آواز میں ”قیں قیں“ کرکے ماحول کو خوش گوار بنائے رکھتی تھی۔ مگر جس تالاب میں وہ رہتی تھی۔ اس کو اُس نے اپنی ملکیت … Read more

پنکو گلاب

تحریر:سلمان یوسف سمیجہ رانیہ کے باغیچے میں بہت سے اور قسم قسم کے پھول کھلے ہوئے تھے۔ تمام پھول بے حد خوبصورت تھے۔ تمام پھولوں کے درمیان ایک گلاب کا پھول بھی موجود تھا جس کا نام پنکو گلاب تھا، وہ بہت پیارا تھا، تتلیاں اور لوگ بے اختیار اس کی جانب کھنچے چلے جاتے … Read more