پاکستان مسلم لیگ ن کا قبل ازوقت انتخابات نہ کرانے کا حتمی فیصلہ

حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قبل ازوقت انتخابات نہ کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ن لیگ اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست اور دیگر سیاسی معاملات پر غور و خوض کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے اجلاس میں قبل ازوقت انتخابات نہ کرانےکا فیصلہ کیا … Read more

بڑے اور غیر مقبول فیصلے ناگزیر

تحریر:حسن اختر اتحادی حکومت نے بالآخر بڑے فیصلے کرنا شرع کر دیے ہیں۔ بظاہر وہ بہت زیادہ خوشگوار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ پسندیدہ نہیں ہیں لیکن ضروری ہیں انتہائی ضروری ہیں ان کے نتائج اچھے نکلنے کی توقعات ظاہر کی جا رہی ہیں۔ حکومت اپنے ایسے فیصلوں کا دفاع بھی کر رہی ہے۔انہیں ایسا … Read more

شیخ رشید کی عید سے قبل بڑے معجزے کی پیشگوئی

سابق وزیر داخلہ و  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید سے قبل بڑے معجزے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں لال حویلی پر جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے والے لوگوں کو سلام پیش کیا۔ دوران خطاب شیخ رشید نے عمران خان … Read more

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

پراسکیوٹر کی خصوصی ٹیم نے عدالت پیش ہونے سے انکار کردیا ‘ عدالت نے کارروائی 27 اپریل تک ملتوی کردی منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، عدالت نے شہبازشریف کی 1 روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی … Read more

شہباز شریف حکومت کی وفاقی کابینہ میں شامل مکنہ وزیروں کے نام اور تعداد سامنے آگئی

کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 اور پیپلز پارٹی کے 7 وزراء ہوں گے ‘ جے یو آئی ف کو 4 ، ایم کیو ایم کو 2 اور بی این پی مینگل ، اے این پی ، جمہوری وطن پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کو ایک ایک وزارت دی جا ئے گی اپوزیشن کے … Read more

امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں پر چلا ہوں، خود داری اور انصاف پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا … Read more

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی توڑنا غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی  3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر  سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر … Read more

فرح خان کے بیگ کی مالیت ایک کروڑ 62 لاکھ روپے ہے، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ فرح خان کے بیگ کی مالیت ایک کروڑ 62 لاکھ روپے ہے ۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کہا فرح خان نے ہر پولیس والے ہر ڈی سی کے ٹرانسفر پوسٹنگ پر  پیسے لیے، وہ پیسے کہاں جاتے رہے؟ انہوں نے کہا کہ … Read more