گامو بندر

brown coated monkey on branch

تحریر: سلمان یوسف سمیجہ ”اس بار تو یہ ٹرافی میرے ہی پاس آئے گی!“ گامو بندر نے مسکراتے ہوئے دل ہی دل میں کہا۔”مگر کیسے؟“اس سوچ نے گامو کو پریشان کردیا۔”کسی طرح بھی مجھے یہ ٹرافی حاصل کرنی ہے،چاہے مجھے اس کےلیے کتنا ہی بُرا راستہ اختیار کیوں نہ کرنا پڑے۔کتنا اچھا لگے گا نا … Read more

ایک بے ربط مکالمہ

grayscale photo of man in sweater covering his face

تحریر: محمد جمیل اختر ”ایک چیونٹی جو دیکھتے ہی دیکھتے اس قدر بڑی ہوگئی کہ اس نے مجھے نگل لیا۔ اس کے منہ میں ایک لیس دار مادہ تھا جو شاید اسے خوراک ہضم کرنے میں مدد دیتا ہو۔ ہاں تو میں کہہ رہا تھا چیونٹی مجھے کھا گئی اور میں چھوٹے چھوٹے ذروں میں … Read more

خوابوں میں بندوق نہیں چلائی جاسکتی

person in white summer hat and brown rifle

تحریر:محمد جمیل اختر ہم نے بھیڑیوں کو قصبے سے بھگانے کی ہر ممکن کوشش کی تھی مگر ایک وقت آیا جب ہمیں محسوس ہونے لگا جیسے وہ انسانوں سے مقابلے پر اتر آئے ہیں، ہم جب انہیں کہتے کہ ”ہش بھاگو یہاں سے“، تو وہ ہمیں گھورنے لگ جاتے۔ ایسی خون خوار نگاہوں سے جن … Read more

ایک دائرہ ہے زندگی

تحریر:محمد جمیل اختر یہ ایک دیگچی ہے جسے سڑک کے بیچوں بیچ کوئی رکھ کر چلا گیا ہے۔ آتے جاتے لوگوں کے قدموں سے ٹکرا کر کبھی یہ ایک طرف لڑھک جاتی ہے تو کبھی دوسری طرف۔ اس کا پیندا ہی گول ہے۔ یہ بھلا ایک جگہ مضبوطی سے کس طرح رُک سکتی ہے۔ یہ … Read more

سرجیکل سٹرائیک

تحریر:علی اکمل تصور یہ ایک انتہائی حساس علاقہ تھا۔ یہاں چڑیا کو بھی پھڑکنے کی اجازت نہیں تھی۔ چاروں طرف باوردی فوجی جوان پہرہ دے رہے تھے۔ایک سیاہ رنگ کی گاڑی بیرونی دروازے کے سامنے آ کر رکی۔ اُس گاڑی میں بس ایک ہی آدمی موجود تھا۔ گاڑی وہ خود ہی چلا رہا تھا۔ اُس … Read more

مغرور مٹکو

تحریر:علی اکمل تصور کٹول ایک موٹی سی سفید رنگ کی مرغی کا نام تھا۔وہ گھر بھر کی لاڈلی تھی۔اچھو تو اس پر جان چھڑکتا تھا۔ وہ دس سال کا ایک ہونہار بچہ تھا۔سکول سے لوٹتے ہی وہ کٹول کے ساتھ کھیلنے میں مگن ہوجاتا تھا۔اچھو کے ابو کا نام حسن دین تھا۔ وہ اجرت پر … Read more

چیکو کا تالاب

تحریر: سلمان یوسف سمیجہ چیکو ایک پیاری اور موٹی تازی سی بطخ تھی۔ وہ ایک بڑے سے تالاب میں رہتی تھی۔تالاب کا پانی بے حد صاف شفاف تھا۔چیکو اپنی پیاری آواز میں ”قیں قیں“ کرکے ماحول کو خوش گوار بنائے رکھتی تھی۔ مگر جس تالاب میں وہ رہتی تھی۔ اس کو اُس نے اپنی ملکیت … Read more

غزوۂ احد کے جانثاران رسولﷺ

تحریر:احمد خلیق، لاہور لَا يُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتَّی أَکُونَ أَحَبَّ إِلَيْہِ مِنْ وَالِدِہِ وَوَلَدِہِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ (صحیح البخاری: 15)ترجمہ: تم میں سے کوئی شخص کامل ایمان والا نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔یہ حق اور سچ … Read more

فیصلہ…فاطمہ ثریا بجیا

tiger and dragon illustration

پرندوں اور جانوروں پر حکومت کرنے والا جنگل کا بادشاہ شیر ایک بار سمندر کے ساحل پر گیا۔ وہ حیرت سے آنکھیں پھاڑے وسیع سمندر اور اس میں ہلکورے لیتی لہروں کو دیکھتا رہا۔ پھر خود بھی آہستہ آہستہ گھٹنوں گھٹنوں پانی تک سمندر میں اتر گیا۔حیرت میں ڈوبا وہاں کھڑا ہی تھا کہ اس … Read more