91

زبان کے ذائقے

آپ کی زبان پر 1000 کے لگ بھگ ذائقے کے شگوفے (Buds) ہوتے ہیں۔ انہی شگوفوں سے آپ کو کھانے کی چیزوں کا ذائقہ یا مزہ معلوم ہوتا ہے۔ یہ شگوفے چار قسم کے ذائقے آپ کو بتاتے ہیں۔ میٹھا، کھٹا، کڑوا اور نمکین۔ دوسرے ذائقے انہی چار ذائقوں سے مل کر بنتے ہیں۔
آپ کے ذائقے کی حس یا قوت زیادہ طاقت ور نہیں ہے اور یہ سونگھنے کی حس سے مل کر ہی آپ کو کسی چیز کا اصل ذائقہ بتاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب آپ کی ناک بند ہو تو آپ کو ہر چیز بے مزہ معلوم ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں