چائے کیوں نہیں چھوٹتی؟

cup, tee, porcelain-829527.jpg

کالی چائے پتوں کو فرمنٹ کر کے بنائی جاتی ہے۔ فرمنٹیشن کو اردو میں گلنا سڑنا کہا جائے گا۔ اس عمل سے چائے کئی اچھی خصوصیات سے محروم ہو جاتی ہے۔ اس میں اینٹی آکسی ڈینٹس ہوتے تو ہیں مگر فرمنٹیشن کی وجہ سے بہت کم رہ جاتے ہیں۔ کالی چائے میں کیفین ہوتی ہے … Read more

ایٹم کے گرد مداروں میں الیکٹرون کیسے گھومتے ہیں اور یہ ہمیں نظر کیوں نہیں آتے؟

solar system, planets, planetary system-11111.jpg

ہمیں چیزیں تب نظر آتی ہیں جب روشنی اس چیز سے ٹکرا کے ہماری آنکھوں میں آئے۔ روشنی انتہائی چھوٹے پارٹیکلز پہ مشتمل ہے جنہیں فوٹان کہا جاتا ہے۔ایٹم انتہائی چھوٹا ہوتا ہے کہ اگر فوٹان ا س سے ٹکرائے تو اس پہ اثر ڈالتا ہے۔ اس ایٹم کا بھی 99 فیصد حصہ خالی ہوتا … Read more

ہاتھ کے ناخن جلدی کیوں بڑھتے ہیں؟
ہاتھ کے ناخن پاؤں کے ناخن کی نسبت کم وقت میں بڑھ جاتے ہیں۔ایسا کیوں؟

nail, hand, manicure-988610.jpg

ہاتھوں کے ناخنوں کی بڑھوتری پاؤں کے ناخنوں سے زیادہ ہوتی ہے۔ہاتھوں کے ناخن ایک مہینے میں تقریباً 3.47 ملی میٹر تک بڑھتے ہیں، جب کہ پاؤں کے ناخن ایک مہینے میں صرف 1.62 ملی میٹر تک بڑھتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ہاتھوں کے ناخنوں کو پاؤں کے ناخنوں سے زیادہ نشونما ملتی … Read more

ہمیں گدگدی کیوں ہوتی ہے؟ اور گدگدی ہونے پر ہم ہنستے ہی کیوں ہیں؟ ہمارا کوئی اور ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟

ہمیں گدگدی کیوں ہوتی ہے؟ اور گدگدی ہونے پر ہم ہنستے ہی کیوں ہیں؟ ہمارا کوئی اور ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟دراصل گدگدی ہمارے دماغ میں اسی حصے میں ایکٹوٹی پیدا کرتی ہے جو خطرے کی صورت میں فائٹ یا فلائٹ کے فیصلے کے لیے ایکٹو ہوتا ہے۔ یہ ایک طویل ارتقائی سلسلے کا نتیجہ ہے … Read more

پودے محسوس کرتے ہیں

blue flower, dew, dewdrops-2197679.jpg

پودوں کے حواس، انسانوں اور جانوروں سے مختلف ہوتے ہیں۔ حواس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ایک جاندار اپنے ماحول سے آگاہ ہو۔ انسانوں میں حواسِ خمسہ ہوتے ہیں، جن میں سونگھنے کی حس، سننے کی حس، دیکھنے کی حس، چھونے کو محسوس کرنے کی حس، اور ذائقے کی حس شامل ہے۔ ان ساری … Read more

مچھلی کے کانٹے

fish, aquarium, sea-288988.jpg

مچھلی کے کانٹے اصل میں مچھلی کی ہڈیاں ہی ہوتی ہیں جو بہت باریک ہوتی ہیں، اس لیے ہمیں کانٹے جیسی لگتی ہیں۔مچھلیوں میں ہمیں ہڈیوں والی مچھلیاں (osteichthyes) اور بغیر ہڈی والی مچھلیاں (chondrichthyes) دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ان میں ہڈی کی بجائے صرف cartilage ہوتا ہے۔ اسی طرح کا سخت ٹشو جس سے … Read more

قلفی افسانہ

وہ اپنے گھر کے پچھواڑے میں چھپ کر کھڑی تھی۔ قلفی کھانے کے لیے یہ جگہ اُسے ابو نے ہی بتائی تھی۔ ابھی کچھ دیر پہلے وہ اُسے قلفی تھما کر اندر گئے تھے۔ جانے سے قبل انھوں نے اُسے تنبیہ کی تھی کہ پوری قلفی کھائے بغیر گھر نہ آنا ورنہ اماں مارے گی۔ … Read more

شیخ رشید کی عید سے قبل بڑے معجزے کی پیشگوئی

سابق وزیر داخلہ و  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید سے قبل بڑے معجزے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں لال حویلی پر جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے والے لوگوں کو سلام پیش کیا۔ دوران خطاب شیخ رشید نے عمران خان … Read more

چار قومی ٹی 20 سیریز، تجویز انفرادی مفادات کی بھینٹ چڑھ گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین رمیز راجہ نے 4 ممالک کے درمیان سالانہ بنیادوں پر ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کی تجویز دی تھی، جس سے 750 ملین ڈالر کی آمدن متوقع تھی، اس میں پاکستان کے ساتھ بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہوتے۔ آئی سی سی کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کے انعقاد سے بھارتی ٹیم نیوٹرل … Read more