سوال: اقبال کی طویل نظمیں ایک خاص فکری اور نئی روش کی آئینہ دار ہیں۔ کیوں اور کیسے؟

جواب:اقبال کی طویل نظمیں: اقبال نے ہر صنف میں طبع آزمائی کی ہے اور ہر صنف میں ان کے اضافے انفرادی نوعیت کے ہیں۔ غزل، نظم، قطعہ اور مثنوی کی قدیم صنفیں ان کے ہاتھوں اندر سے بدل گئی ہیں یعنی اُن کی ظاہری شکل وہی رہی ہے جو تھی لیکن ان کا باطن کچھ … Read more

لمپی سکن کی بیماری اور غلط فہمیاں

اس تحریر کا مقصد انسانوں کے حوالے سے اس بیماری کے بارے میں کچھ سوالات اور غلط فہمیوں کی نفی کرنا ہے۔

مالک…علی اکمل تصور

”چل بیٹا…!روزی کمانے چلتے ہیں۔“اپنے مالک کی آواز سن کر وہ اٹھ کھڑا ہوا۔مالک نے اسے دلہن کی طرح سجایا۔اس نے سر جھکا رکھا تھا۔ پھر مالک اس کی مہار پکڑے گھر سے باہر نکل آیا۔ وہ سر جھکائے پیچھے چل رہا تھا مگر جیسے جیسے وہ ساحل سمندر کے قریب پہنچ رہا تھا، ایک … Read more

قومی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی 

قومی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی نیدر لینڈز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ میں شرکت کیلئے ایمسٹر ڈیم سے دبئی پہنچ گئی ۔ ایشیاء کپ کی ٹی 20 کیلئے پاکستانی سکواڈ میں شامل عثمان قادر ، حیدر علی ، … Read more

سوال: اقبال کے تصورِ عقل و عشق کا موازنہ کرتے ہوئے وضاحت کریں کہ اقبال عشق کو عقل پر ترجیح دیتے تھے۔

جواب:اقبال کا تصورِ عقل و عشق: علامہ اقبال کے اردو کلام کا پہلا مجموعہ بانگِ درا ہے۔ اس اولین مجموعے میں ایک نظم ”عقل و دل“ کے نام سے شامل ہے جس میں علامہ اقبال نے عقل اور دل کے موازنے میں دراصل عقل اور عشق کا ہی موازنہ پیش کیا ہے۔ اس کے علاوہ … Read more

سوال:اقبال نسلی اور وطنی تصورِ قومیت سے کیوں بے زار تھے؟

جواب:اقبال کا تصور: اقبال کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک بات ذہن میں رکھی جانی چاہیے کہ اقبال کی فکر کا کوئی پہلو اور اُن کے تصورات کی کوئی جہت ایسی نہیں جو اسلام کے اصول سے مطابقت نہ رکھتی ہو۔ اقبال کی پختہ رائے یہ رہی ہے کہ انسان کو زبان، نسل، علاقے اور اسی … Read more

بزرگی…علی اکمل تصور

وہ ایک بزرگ تھا۔ عمل صالح ہوں تو پاک اللہ جوانی میں بھی بزرگی عطا کر دیتا ہے مگر وہ ایک بزرگ تھا۔ اس نے بہت اچھی زندگی گزاری تھی۔ اپنے محکمے کی وہ شان تھا۔ اب وہ ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا تھا لیکن اس کا محکمہ جب بھی کسی مشکل کا شکار ہوتا … Read more

سوال: آپ اقبال کے کس اُردو شعری مجموعے کو فکری و فنی اعتبار سے پختہ تر خیال کرتے ہیں؟مثالوں کے ساتھ اپنے موقف کی وضاحت کریں۔

جواب:علامہ اقبال کی اُردو شاعری: علامہ اقبالؒ نے شعر گوئی کا آغاز اس وقت کیا جب وہ سیالکوٹ میں سکول کے طالب علم تھے۔ طالب علمی کے دوران مشاعروں میں شریک ہوتے رہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں حصول تعلیم کے دوران وہ لاہور کے مشاعروں میں شریک ہونے لگے اور انھوں نے بعض اوقات ایسی … Read more

انڈین معذور کرکٹر راجہ بابو رکشہ چلانے پر مجبور

انڈین معذور کرکٹر “راجہ بابو “رکشہ چلانے پر مجبور بھارت کا معذور کرکٹر “راجہ بابو “گھر چلانے کیلئے رکشہ چلانے لگا، معذور کرکٹرنے 2017 میں قومی سطح کے ٹورنامنٹ میں اتر پردیش ٹیم کی جانب سے دہلی کے خلاف 20 گیندوں پر 67 رنز بنائے تھے ۔ “انڈین ٹائمز “کے مطابق2017 میں اپنی تیز رفتار … Read more

ایشیا کپ پاک بھارت میچ میں کمنٹری کون کرے گا؟ پینل کا اعلان کر دیا گیا

ایشیا کپ ،پاک بھارت میچ میں کمنٹری کون کرے گا؟ پینل کا اعلان کر دیا گیا ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستان کی جانب سے وسیم اکرم اور وقار یونس کمنٹری کے فرائض سر انجام دیں گے ۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز “کے مطابق ایشیاکپ … Read more