پروفیسر شمیم احمد…افسانہ

تحریر:کشف بلوچ ”میں نے آج تک پروفیسر شمیم احمد جیسا آدمی نہیں دیکھا۔“جھنجھلاہٹ میں ڈوبی آواز سن کر میں نے حیرت سے آنکھیں سکیڑ کر ان حضرت کی طرف دیکھا جو شیلف کے دائیں جانب سٹول پر بیٹھے اپنا چشمہ صاف کررہے تھے۔اونچے لمبے بڑے ڈیل ڈول والے آدمی ماتھے سے لے کر تالو تک … Read more

نَویں پکھی…قیصر مشتاق

برکھا رُت کی ایک اور بارش تڑا تڑ جاری تھی، ویرانے کے نشیب تالاب کا منظر پیش کر رہے تھے، گُھپ اندھیرے میں جب کبھی آسمان پر بجلی چمکتی تو سارا بیابان لمحہ بھر کے لیے روشن اور چمکیلا ہوجاتا۔جھڑی ایسی لگی تھی کہ ہر رات میگھا خوب برستی رہتی، دن نکلنے پر جو بارش … Read more

شب وصل

تحریر: تنزیلہ احمد اسے اپنے بدن میں ٹیسیں اٹھتی محسوس ہوئیں۔ شاید بستر پر ایک ہی کروٹ لیٹے رہنے سے اس کا لاغر جسم تھک چکا تھا۔ شدید تکلیف کا احساس ہی تھا جس نے خوابیدہ ذہن کو بمشکل جاگنے پر مجبور کیا۔ نیند کی زیادتی کے باعث بوجھل آنکھیں دھیرے دھیرے کھلیں تو رفتہ … Read more

خوش بخت…افسانہ__تحریر:تنزیلہ احمد

تاحد نگاہ دکھائی دیتے گیہوں کے لہلہاتے کھیت بہت خوب صورت دکھائی دیتے تھے۔ کھیتوں کے بیچ و بیچ پگڈنڈی پر سرشاری سے بھاگتے ہوئے وہ بے فکری سے ہنس رہی تھی۔ اپنے دونوں بازو اس نے امن کی فاختہ کے سپید پروں کی مانند ممکن حد تک پھیلا رکھے تھے۔ تیزی سے دوڑتے ہوئے … Read more

قلفی افسانہ

وہ اپنے گھر کے پچھواڑے میں چھپ کر کھڑی تھی۔ قلفی کھانے کے لیے یہ جگہ اُسے ابو نے ہی بتائی تھی۔ ابھی کچھ دیر پہلے وہ اُسے قلفی تھما کر اندر گئے تھے۔ جانے سے قبل انھوں نے اُسے تنبیہ کی تھی کہ پوری قلفی کھائے بغیر گھر نہ آنا ورنہ اماں مارے گی۔ … Read more