ہانیہ عامر کی عیدالااظحی پر لی گئی بہت ہی پیاری تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی خوبصورتی اور کرشماتی شخصیت ہی سوشل میڈیا پر ان کی بے پناہ فین فالوونگ اور ہمیشہ وائرل رہنے کی وجہ ہے۔ اس 25 سالہ نوجوان حسینہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عیدالااظحی کے پر مسرّت موقع پر دلکش اور قابل دید تصاویر شیئر کی ہیں جنکو دیکھ کر … Read more

مُنا بنا چوزہ ___ عاطف حسین شاہ

بارشیں ہوئے کافی دن بیت گئے تھے۔اب ہرسو خشک سالی تھی۔ ہر ذی روح پیاسی تھی۔ پھر لوگوں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔رب کی رحمت بارش کی صورت میں نازل ہوئی۔ رات بھر برسات جاری رہنے سے ہر سو جھل تھل مچ گئی۔ اگلی سویر آسمان نکھرا نکھرا لگ رہا تھاگویا ہرچیز دُھل کر صاف … Read more

شیخ رشید کی عید سے قبل بڑے معجزے کی پیشگوئی

سابق وزیر داخلہ و  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید سے قبل بڑے معجزے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ گزشتہ روز راولپنڈی میں لال حویلی پر جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے والے لوگوں کو سلام پیش کیا۔ دوران خطاب شیخ رشید نے عمران خان … Read more

چار قومی ٹی 20 سیریز، تجویز انفرادی مفادات کی بھینٹ چڑھ گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین رمیز راجہ نے 4 ممالک کے درمیان سالانہ بنیادوں پر ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کی تجویز دی تھی، جس سے 750 ملین ڈالر کی آمدن متوقع تھی، اس میں پاکستان کے ساتھ بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ شامل ہوتے۔ آئی سی سی کے زیراہتمام ٹورنامنٹ کے انعقاد سے بھارتی ٹیم نیوٹرل … Read more

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

پراسکیوٹر کی خصوصی ٹیم نے عدالت پیش ہونے سے انکار کردیا ‘ عدالت نے کارروائی 27 اپریل تک ملتوی کردی منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، عدالت نے شہبازشریف کی 1 روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی … Read more

شہباز شریف حکومت کی وفاقی کابینہ میں شامل مکنہ وزیروں کے نام اور تعداد سامنے آگئی

کابینہ میں مسلم لیگ ن کے 12 اور پیپلز پارٹی کے 7 وزراء ہوں گے ‘ جے یو آئی ف کو 4 ، ایم کیو ایم کو 2 اور بی این پی مینگل ، اے این پی ، جمہوری وطن پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی کو ایک ایک وزارت دی جا ئے گی اپوزیشن کے … Read more

اداکارہ سونم کپور کے گھر بڑی ڈکیتی

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا کی نئی دہلی کی رہائش گاہ پر ایک کروڑ روپے سے زائد کی پراسرار ڈکیتی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور اور آنند آہوجا کے گھر ہونے والی اس بڑی واردات کو ہائی پروفائل کیس ہونے کی وجہ سے فی الحال … Read more

امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں پر چلا ہوں، خود داری اور انصاف پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا … Read more

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی توڑنا غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی  3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر  سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر … Read more