پنجاب کے لوک کھیل ___ کھدو کھونڈی

یہ پنجاب کے دیہاتی علاقوں کے لوک کھیلوں میں سے ایک ہے۔ اس کھیل کے لیے کاتروں (دھجیوں) سے بنی ایک گیند اور لکڑی سے بنی ایک لاٹھی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ لاٹھیاں درختوں کی ٹہنیوں سے بنائی جاتی ہیں۔کھلی جگہ کو میدان مان کر یہ کھیل دو گروہوں کے مابین کھیلا جاتا ہے۔ … Read more

پنجاب کے لوک کھیل ___ ڈومنا مکھیال

اس کھیل میں کھلاڑیوں کی کوئی مخصوص گنتی نہیں ہوتی۔ کھیلنے سے پہلے پُگا جاتا ہے۔ جس بچے کی باری آ جائے، وہ نیچے زمین پہ پاؤں کے بل بیٹھ جاتا ہے۔ باقی بچے اس کے سر پہ اس طرح مٹھیاں رکھتے ہیں جیسے شہد کی مکھیوں کا چھتا ہو۔ بچوں میں سے ایک ماموں … Read more

پنجاب کے لوک کھیل ___شیر،بکری

لڑکیوں کا یہ کھیل بہت پرانا ہے۔ اس کھیل کو آٹھ دس لڑکیاں مل کر کھیلتی ہیں۔ لڑکیاں آپس میں سے ایک کو شیر اور ایک کو بکری چن لیتی ہیں۔ لڑکیاں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کے دائرہ بنا لیتی ہیں۔ شیر بنی لڑکی دائرے کے اندر کھڑی لڑکی کو پکڑنے کے لیے حملہ … Read more