آٹے میں نمک ہونا

تحریر:سید بلال حسین شاہ پنچایت نے فیصلہ سنا دیا۔ جس پارٹی کے حمایتی زیادہ تعداد میں تھے، زمین کی تقسیم کا فیصلہ انہی کے حق میں کر دیا گیا۔ توصیف نے اپنے بابا سے پوچھا:”بابا! یہ فیصلہ ان کے حق میں کیوں ہوا؟“اس سوال پر توصیف کے بابا نے ایک ہی جواب دیا جو اکثر … Read more

کان پر جوں نہ رینگنا

تحریر:انعم توصیف ”یہ کیا کررہی ہو بریرہ؟“ مناہل نے اپنی چھوٹی بہن کو حیرت سے دیکھا جو اپنے بال کھولے بیٹھی سر میں کچھ تلاش کررہی تھی۔”کچھ ڈھونڈ رہی ہوں آپی!“بریرہ نے معصومیت سے کہا۔”کیا ڈھونڈ رہی ہو؟“”جوئیں….“”کیا ہوگیا ہے بریرہ؟ جوئیں کہاں سے آئیں تمہارے سر میں؟ امی اتنے اچھے سے ہماری صفائی ستھرائی … Read more

آب آب ہونا

تحریر:محمد فیصل علی ”خیر تو ہے زبیر؟تمہاری چہرے کو کیا ہوا؟لال لال کیوں ہو رہا ہے ؟“عنصر نے مجھے حیرانی سے دیکھا۔”بس یار کیا بتاؤں،آج تو میں شرم کے مارے آب آب ہو گیا۔“میں نے شرمندہ انداز میں منہ چھپایا۔”یہ شرم تو سمجھ میں آتی ہے مگر ’آب آب‘ کیا ہوتا ہے بھائی؟“عنصر نے حیرت … Read more