اُردو لطائف(2)

منحوس باپ(بیٹے سے): سنا ہے کہ تم ہر ایک کو منحوس کہتے ہو؟بیٹا: نہیں ابو جی۔ویسے یہ کس منحو س نے آپ کو بتایا ہے؟ کنجوس آدمی ایک کنجوس آدمی کے دانت میں درد ہو گیا۔ وہ ڈاکٹر کے پاس پہنچا۔ ڈاکٹر نے دانت کا معائنہ کر کے کہا:”جناب! یہ دانت تو نکلوانا پڑے گا۔“کنجوس … Read more

چچا افلاطون…کنہیا لال کپور

نام تو ان کا کچھ اور ہے لیکن محلے میں وہ چچا افلاطون کے نام سے یاد کیے جاتے ہیں اور سچ تو یہ ہے کہ ان کے سن و سال کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سے بہتر لقب ان کے لیے تجویز نہیں کیا جا سکتا تھا۔ محلے میں ان کی حیثیت دوست، رہنما … Read more

اُردو لطائف (1)

ایلفی اور سرجری ایک کنجوس نے ڈاکٹر سے پوچھا: ”میں اپنے چہرے کی سرجری کروانا چاہتا ہوں، کتنی فیس ہو گی؟“ڈاکٹر! ”تین لاکھ روپے۔“کنجوس: ”اگر میں پلاسٹک اپنے ساتھ لیتا آؤں تو پھر……؟“ڈاکٹر: ”پھر میرے پاس آنے کی ضرورت نہیں ہے، گھر میں ہی گرم کر کے چپکا لینا۔“ داماد اور ساس ایک شخص اپنے … Read more

اُفتاد ___ عاطف حسین شاہ

”رول نمبر تیرہ!“سرغلام یاسین نے حاضری لیتے ہوئے باآوازبلند پکارا۔”حاضر جناب!“ایک بچہ تقریباً چیختے ہوئے بولا۔استاد صاحب نے اپنی موٹے شیشوں والی عینک کے اوپر سے دیکھا جو ان کے ستواں ناک کے آخری دہانے پر ٹکی ہوئی تھی۔ خوب تسلّی کرنے کے بعدانھوں نے حاضری کا سلسلہ آگے بڑھایا۔”رول نمبر چودہ!“”حاضر جناب!“اگلے بچے نے … Read more