طلسمی جھاڑو…علی اکمل تصور

کھیلنے کے لیے تو بچے چاند بھی مانگتے ہیں مگر ببلو کی خواہش سب سے الگ، سب سے انوکھی تھی۔ ببلو اُڑنا چاہتا تھا۔ ابھی وہ دو برس کا تھا۔ اسے ایل سی ڈی کی اسکرین بہت اچھی لگتی تھی۔ سمجھ تو کچھ نہیں آتا تھا مگر اسکرین پر چلنے والی رنگ برنگی فلمیں دیکھ … Read more

واپسی…تنزیلہ یوسف

woman in gray and white striped long sleeve shirt carrying baby in gray and white stripe

”اؤے رک!تیری تو…(گالی) تیری ہمت کیسے ہوئی میری امی کے بارے میں اس طرح سے بات کرنے کی!“عاطف اڑ کر سلیم تک پہنچا اور گریبان سے کھینچتے ہوئے بولا۔”میرا مال کھاتے ہو اور مجھے ہی باتیں سناتے ہو۔“عاطف کے منہ سے سلیم کے لیے مغلظات نکلنا شروع ہوگئیں۔”تیرا مال کہاں سے آگیا؟ ابا کی کمائی … Read more

زروا اور مس شاہین…. تنزیلہ یوسف

”مس شاہین کو دیکھا؟“ زروا سخت غصے میں تھی۔”کیوں بھئی کیا ہوگیا؟“مجھے اس کا غصے میں آجانا حیران کررہا تھا۔”تین سال ہمیں پڑھایا، کبھی کسی قسم کا فیشن نہ کیا۔ میں اور میری ہم جماعت لڑکیاں انھیں اپنے لیے رول ماڈل سمجھتی تھیں۔“”ارے بھئی! یہی تو میں بھی پوچھ رہی ہوں کہ اب ایسا کیا … Read more

کیٹی پاری ___تنزیلہ احمد

شہری آبادی کے بیچ و بیچ واقع رہائشی کالونی کے ایک خوب صورت سے گھر میں اس وقت ہو کا عالم تھا۔ سبھی بڑے چپ چاپ لاؤنج میں بیٹھے اس کے اترے چہرے کو اداسی سے دیکھ رہے تھے۔”بس بھی کرو بیٹا۔“پاپا نے اسے دلاسا دینے کی کوشش کی۔ جب سے وہ آفس سے لوٹے … Read more