خوش بو کا راز ___ عاطف حسین شاہ

adult, beauty, face-19033.jpg

”منیب بیٹا! کہاں کی تیاری ہے؟“ منیب کوصبح سویرے جوگر پہنتے دیکھ کر اس کی امی نے حیرانی سے پوچھا۔”امی جان…!میں نے صبح کی سیر کے ان گنت فائدے پڑھے ہیں۔اتنے فائدے پڑھنے کے بعد مجھ سے رہا نہیں گیا،اس لیے میں آج صبح کی سیر کے لیے پارک میں جا رہا ہوں۔“ منیب نے … Read more

ہریالی ___ عاطف حسین شاہ

bridge, park, grass-2767545.jpg

وہ بس اسٹینڈ پر اترا اور تیز تیز قدموں کے ساتھ اپنے گھر کی جانب بڑھنے لگا۔اُس کے چہرے پر بے پناہ خوشی کے آثار تھے۔وہ خود کو کسی فاتح کے روپ میں دیکھ رہا تھا۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا تھا۔یہ کیفیت توہرمہینے کے آغاز میں اُس پر طاری ہوا کرتی تھی،مگر آج اس کیفیت … Read more

سونے کا درخت ___ عاطف حسین شاہ

cat, christmas tree, ornaments-1822979.jpg

درختوں کے سرسبز وشاداب جھنڈ میں کیکر کا ایک بہت بڑا اور خوب گھنا درخت تھا۔ آس پاس کے سبھی درخت اُس کے سامنے بچوں کی مانند تھے۔ جب کبھی ہوا کا رُخ اس جانب ہوتا تو سبھی درخت خوشی سے جھوم اُٹھتے اور خوب سریلے گیت گاتے۔ بعض اوقات طوفانی ہواؤں کی آمد سے … Read more

خوددار پاکستانی ___ عاطف حسین شاہ

self confidence, trust, hand-3952218.jpg

یومِ آزادی میں ایک دن باقی تھا۔ ملک بھر میں اس کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں۔اس موقع پر مجھے آل پاکستان تقریری مقابلہ میں قسمت آزمائی کرنا تھی۔ یہ مقابلہ سال میں ایک بار منعقد کیا جاتا تھا، جس کا مجھے بڑی بے صبری سے انتظار رہتا تھا۔ بچپن ہی سے مجھے … Read more

بکرے کے سینگ ___ عاطف حسین شاہ

goat, animal, horns-5426559.jpg

سہ پہر کا وقت تھا،میں خواب خرگوش کے مزے لُوٹ رہا تھا۔ بڑا ہی حسین خواب تھا۔ میرے اردگرد پانی ہی پانی تھاجسے میں اپنے ہاتھوں سے تھپتھپا رہا تھا۔ میرے ہاتھوں کی تھپتھپاہٹ سے جامد پانی حرکت میں آجاتااوراس کی لہریں بل کھاتی ہوئی آنکھوں سے اوجھل ہو جاتیں۔ یکایک رنگ برنگی مچھلیوں کا … Read more

لال بیگ ___ عاطف حسین شاہ

blattella germanica, german cockroach, unhygienic-5261840.jpg

وہ پہلی مرتبہ لاہور آیا تھا۔ لمبے سفر نے اُس پر شدید تھکاوٹ طاری کر دی تھی۔ اُسے منزل پر پہنچنے کی جلدی تھی۔ وہ پلیٹ فارم پر اترا، پھر وقت ضائع کیے بغیر بیرونی راستے پر چل دیا۔ ابھی دو قدم کا فاصلہ طے کیا تھا کہ اُس کی آنکھوں سے روشنی کی ایک … Read more

بھوت بنگلہ
عاطف حسین شاہ۔چکوال

chamber, chair, mirrors-5264172.jpg

شام کا وقت تھا، بوندا باندی کی وجہ سے ماحول خاصا خوش گوار تھا۔ ایسے موسم میں اکثر گھروں کے اندر پکوڑوں والے پروگرام چلتے ہیں۔ رئیس کے گھر میں بھی چکن پکوڑے تلے جا رہے تھے اور وہ باورچی خانے میں ہی اپنی امی کے پاس بیٹھا تھا۔ گولڈی کو باورچی خانے میں داخل … Read more