انور کا بادل

boy, horse, happiness-2748008.jpg

نوشاد عادل آسمان سے چھما جھم بارش ہورہی تھی۔ اندھیرے میں ڈوبا ہوا قصبہ نسیم نگر پورا بارش کے پانی سے جل تھل ہوگیا تھا۔قصبے کے لوگ اپنے اپنے گھروں میں بیٹھے اللہ کو یاد کررہے تھے۔سردی بہت شدید تھی۔ایسے وقت میں قصبے کی چھوٹی او رکچی کچی سڑکیں بالکل ویران نظر آرہی تھیں۔ سارے … Read more

لومڑ نے ملازمت کی

fox, animal, mammal-4893199.jpg

(جاوید بسام) بہرام نے شہر سے باہر ایک فارم ہاؤس بنوایا تھا۔ ایک دن وہ وہاں آیا ہوا تھا کہ پھاٹک پر دستک ہوئی۔ وہ باہر آیا تو اس نے ایک عجیب سی مخلوق کو کھڑے دیکھا۔ اس نے پیلے رنگ کا لمبا چوغہ پہن رکھا تھا۔ جس کے کنارے پر نارنجی پٹی تھی اور … Read more

جن جنجال میں
سیما صدیقی

wings, fire, angel-5230461.jpg

”سب سے پہلے تو پانی کا انتظام کرنا ہو گا۔“ ہم نے فکرمندی سے کہا۔”جی میرے آقا! پہلے وہی ہو گا… اب تو میں نے سنا ہے کہ پانی حاصل کرنے کے لیے صرف ایک بٹن دبانا ہوتا ہے موٹر کا اور پانی جھرنوں کی طرح جھر جھر بہنے لگتا ہے، ٹونٹیوں سے….“”جی نہیں! آج … Read more

خدا کا کنبہ
محسن حیات شارف۔ مٹھہ ٹوانہ خوشاب

boys, kids, children-286245.jpg

کمرہ جماعت میں سناٹا چھایا ہوا تھا۔ مس تبسم ریاضی کے سوال سمجھا رہی تھیں۔ ان کا رعب و دبدبہ پورے اسکول میں مشہور تھا۔ سب بچے ان کی طرف متوجہ تھے لیکن ہادی بے چین نظر آرہا تھا۔ وہ اپنے دوست طاہر کو کچھ بتانا چاہتا تھا لیکن وہ دوسرے سیکشن میں پڑھتا تھا۔ … Read more

کالی برساتی

woman, red, girl-1905529.jpg

تحریر:فلک زاہد جرمنی کے خوب صورت و پرسکون قصبے لیونابرگ میں جیک وارنر حال ہی میں منتقل ہوا تھا۔ وہ پچیس چھبیس سال کا خوبرو و وجیہہ نوجوان تھا۔ اس نے ابھی ابھی اپنی ہاؤس جاب مکمل کی تھی اور لیونابرگ قصبے کے ایک ہسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات ہوگیا تھا۔ وہ اپنی فیملی کو … Read more

مکڑی انسان کو کیسے کاٹتی ہے، کیا مکڑی کے کاٹنے سے درد ہوتا ہے؟

funnel web spider, insect, web-4865535.jpg

مکڑیوں کا تعلق جانوروں کے فائیلم آرتھروپوڈا کی کلاس ارک نڈا سے ہے۔ کچھ لوگ مکڑیوں کو بھی حشرات سمجھتے ہیں جو کہ درست نہیں ہے۔کیوں ں کہ حشرات کی 6 ٹانگیں ہوتی ہیں جب کہ مکڑیوں کی 8 ٹانگیں ہوتی ہیں۔ ویسے تو مکڑیاں انسان کو نہیں کاٹتیں لیکن مکڑی اپنے دفاع میں انسان … Read more

کرکٹ کے متعلق دل چسپ معلومات

cricket, batsman, shot-166931.jpg

کرکٹ میں بھی پرانے اصولوں کی جگہ نئے قوانین کو اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے کرکٹ میچوں میں کئی بار غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ ان غلطیوں کو سدھارنے کے لیے کرکٹ بورڈز میچ میں نئی ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں جن میں سے کچھ کا ذکر ہم اپنے آج کے آرٹیکل … Read more

ڈائنو سارکا خاتمہ کیسے ہوا؟

danger, dinosaur, t-rex-4984577.jpg

ڈائنوسار کے معدوم ہونے کے متعلق مختلف مفروضے ہیں، تاہم سائنس دانوں کے مطابق 66 ملین سال قبل ایک ایسا حادثہ رونما ہوا کہ ڈائنوسار آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو گئے۔ پھر ایک وقت ایسا آیا کہ اس دنیا کا آخری ڈائنوسار بھی مر گیا اور اس طرح ہماری زمین ڈائنوسار سے ناپید ہو … Read more

کیا تیل اُڑتاہے؟

abstract, oil, water-1438382.jpg

بعض لوگوں کے ذہن میں ایک سوال آتا ہے کہ جیسے پانی بخارات بن کر اڑ جاتا ہے،کیا سرسوں کا تیل بھی بخارات بن کر اڑتا ہے؟دراصل سرسوں کا تیل ہو یا کوئی اور تیل، سبھی بخارات بن کر اڑ جاتے ہیں۔ لیکن ہر مائع کے بخارات بننے کی رفتار مختلف ہوتی ہے۔ اس کا … Read more

کبوتر کیسے راستہ تلاش کر لیتے ہیں؟

dove, bird, freedom-2680487.jpg

صدیوں سے سائنسدان اس بات پر حیران ہیں کہ کچھ پرندے ہزاروں میل کا سفر بغیر سمت بھٹکے کیسے طے کر لیتے ہیں؟آ خر قدرت نے ان پرندوں کو ایسا کون سا ہنر دیا ہے جس سے وہ ہمیشہ اپنی منزل پر آ سانی سے پہنچ جاتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے کبوتروں پر ریسرچ کر … Read more