سوال:جوش کی نظموں کو موضوعاتی اعتبار سے کتنی اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے؟ ہر ایک کے قسم کے حوالے سے تفصیلی نوٹ لکھیں۔

جواب:جوش ملیح آبادی: آپ کثیر التصانیف شاعر و مصنف تھے۔ جوش نہ صرف اپنی مادری زبان اردو میں ید طولیٰ رکھتے تھے بلکہ آپ عربی، فارسی، ہندی اور انگریزی پر بھی عبور رکھتے تھے۔خصوصیاتِ شاعری:شاعرانہ صلاحیت:پہلی خصوصیت ان کی فطری اور موروثی شاعرانہ صلاحیت ہے۔ وہ ایسے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس میں کئی … Read more

سوال: نظیر اکبر آبادی کو اردو کا پہلا عوامی شاعر کہا جاتا ہے۔ یہ لقب ان کے لیے کس حد تک موزوں اور درست ہے؟ تبصرہ کیجیے۔

جواب: نظیر ایک عوامی شاعر: نظیر اکبر آبادی اس اعتبار سے بڑا بد قسمت شاعر ہے کہ ایک حد تک اس کے صحیح ادبی مرتبے کا تعین ہی نہ کیا جا سکا۔ قدیم تذکرہ نویسوں نے اس کو اپنے تذکرہ میں جگہ دینا ہی گوارا نہ کیا۔ مولانا حالی،شیفتہ شبلی، حکیم قدرت اللہ قاسم، غیرہ … Read more

سوال: سحرالبیان میں دہلی کی تہذیب و معاشرت کی بھرپور عکاسی ملتی ہے، جواب دیجیے۔

  جواب : مثنوی: مثنوی کا لفظ عربی زبان کے لفظ ”مثنیٰ“ سے نکلا ہے۔ جس کے لغوی معنی دو تہوں والا یا دو جز والی چیز کے ہیں۔ یعنی اِس کا مفہوم یہ ہے کہ ”دوہرا کرنا۔“ اصطلاح میں مثنوی اُس مسلسل نظم کو کہتے ہیں جس کے ہر شعر کے دونوں مصرعے ہم … Read more

سوال:مومن کی غزل کی کی نمایاں خصوصیات نشاطیہ رنگ اور طربیہ رنگ ہے۔ اس قول کی روشنی میں کلام مومن کا ناقدانہ جائزہ لیں۔

جواب: مومن خان مومن: مومن خان نام اور مومن تخلص تھا۔ والد کا نام غلام نبی خاں تھا۔ مومن کے دادا سلطنت مغلیہ کے آخری دور میں شاہی طبیبوں میں داخل ہوئے اورحکومت سے جاگیر بھی حاصل کی۔ مومن 1800ء کو دہلی میں پیدا ہوئے ان کے والد کو شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی سے بہت … Read more

سوال: حالی کی غزل گوئی کے قدیم و جدید رنگ کے حوالے سے مفصل نوٹ لکھیں اور مثالوں سے اس فرق کو واضح کریں۔

جواب:الطاف حسین حالی: الطاف حسین نام اور حالی تخلص ہے۔ آپ کی ولادت 1837 ء میں پانی پت میں ہوئی۔ حالی نے پہلے قرآن حفظ کیا۔ بعد ازاں مختلف استادوں سے فارسی، تاریخ طب اور عربی کی کتابیں پڑھیں۔1856ء میں ہسار کے کلکٹر کے دفتر میں ملازم ہو گئے لیکن 1857ء میں پانی پت آ … Read more

پنجاب کے لوک کھیل ___ کھدو کھونڈی

یہ پنجاب کے دیہاتی علاقوں کے لوک کھیلوں میں سے ایک ہے۔ اس کھیل کے لیے کاتروں (دھجیوں) سے بنی ایک گیند اور لکڑی سے بنی ایک لاٹھی کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ لاٹھیاں درختوں کی ٹہنیوں سے بنائی جاتی ہیں۔کھلی جگہ کو میدان مان کر یہ کھیل دو گروہوں کے مابین کھیلا جاتا ہے۔ … Read more

پنجاب کے لوک کھیل ___ گلی ڈنڈا

یہ پنجاب کا ہر دل عزیز اور پُرلطف کھیل ہے۔ یہ پنجاب سے باہر دیگر علاقوں میں بھی کھیلا جاتا ہے۔ اِس کھیل میں کھلاڑیوں کی مخصوص تعداد نہیں ہوتی اور نہ ہی گُلی اور ڈنڈے کا مقرر کردہ ماپ ہوتا ہے۔ اس کھیل میں باری لینے کے لیے کھلاڑی ڈنڈے سے گُلی کی بھیتیاں … Read more

پنجاب کے لوک کھیل ___ ڈومنا مکھیال

اس کھیل میں کھلاڑیوں کی کوئی مخصوص گنتی نہیں ہوتی۔ کھیلنے سے پہلے پُگا جاتا ہے۔ جس بچے کی باری آ جائے، وہ نیچے زمین پہ پاؤں کے بل بیٹھ جاتا ہے۔ باقی بچے اس کے سر پہ اس طرح مٹھیاں رکھتے ہیں جیسے شہد کی مکھیوں کا چھتا ہو۔ بچوں میں سے ایک ماموں … Read more

پنجاب کے لوک کھیل ___شیر،بکری

لڑکیوں کا یہ کھیل بہت پرانا ہے۔ اس کھیل کو آٹھ دس لڑکیاں مل کر کھیلتی ہیں۔ لڑکیاں آپس میں سے ایک کو شیر اور ایک کو بکری چن لیتی ہیں۔ لڑکیاں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کے دائرہ بنا لیتی ہیں۔ شیر بنی لڑکی دائرے کے اندر کھڑی لڑکی کو پکڑنے کے لیے حملہ … Read more

18 سالہ ڈیوالڈ بریوس نے اے بی ڈویلیئرز کی یاد تازہ کر دی، ایک اوور میں 28 رنز دے مارے

بریوس نے ہندوستانی لیگ سپنر راہول چاہر کے خلاف شاندار پاور ہٹنگ کا مظاہرہ کیا جب انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز نے آئی پی ایل 2022ء کی میگا نیلامی میں جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے انڈر 19 کرکٹر ڈیوالڈ بریوس کے لیے جب بولی لگائی گئی۔ انہوں نے 20 لاکھ روپے کی بنیادی قیمت کے ساتھ نیلامی میں حصہ لیا لیکن … Read more