نَویں پکھی…قیصر مشتاق

برکھا رُت کی ایک اور بارش تڑا تڑ جاری تھی، ویرانے کے نشیب تالاب کا منظر پیش کر رہے تھے، گُھپ اندھیرے میں جب کبھی آسمان پر بجلی چمکتی تو سارا بیابان لمحہ بھر کے لیے روشن اور چمکیلا ہوجاتا۔جھڑی ایسی لگی تھی کہ ہر رات میگھا خوب برستی رہتی، دن نکلنے پر جو بارش … Read more

شب وصل

تحریر: تنزیلہ احمد اسے اپنے بدن میں ٹیسیں اٹھتی محسوس ہوئیں۔ شاید بستر پر ایک ہی کروٹ لیٹے رہنے سے اس کا لاغر جسم تھک چکا تھا۔ شدید تکلیف کا احساس ہی تھا جس نے خوابیدہ ذہن کو بمشکل جاگنے پر مجبور کیا۔ نیند کی زیادتی کے باعث بوجھل آنکھیں دھیرے دھیرے کھلیں تو رفتہ … Read more

سانجھ۔۔۔گرمکھی پنجابی ادب سے

تحریر: ماسٹر گرمیل سنگھترجمہ: عاطف حسین شاہ باج دروازہ کھول کر گھر میں داخل ہوا۔ یہ وہی گھر تھا جو پانچ مہینے قبل صاف ستھرا تھا۔ صحن کچا ہونے کے باوجود صاف ستھرا دکھائی دیتا تھا، مگر اس تھوڑے سے عرصے میں گھر کا پورا نقشہ ہی جیسے بدل گیا تھا۔ باج کی بیوی ”بنتی“ … Read more

خوش بخت…افسانہ__تحریر:تنزیلہ احمد

تاحد نگاہ دکھائی دیتے گیہوں کے لہلہاتے کھیت بہت خوب صورت دکھائی دیتے تھے۔ کھیتوں کے بیچ و بیچ پگڈنڈی پر سرشاری سے بھاگتے ہوئے وہ بے فکری سے ہنس رہی تھی۔ اپنے دونوں بازو اس نے امن کی فاختہ کے سپید پروں کی مانند ممکن حد تک پھیلا رکھے تھے۔ تیزی سے دوڑتے ہوئے … Read more