کچھ دعائیں بھی رکھنا بستے میں

شاعرہ:شہلا خان آخری الوداعی خدشے میںکچھ دعائیں بھی رکھنا بستے میںایک لمحے میں حادثہ ہوگاعمر لگ جائے گی سنبھلنے میںپھر ہوس ناچتی پھرے گی اورمردہ بچے ملیں گے کچرے میںان کی تعبیر مہنگی پڑتی ہےخواب بکنے لگے ہیں سستے میںذات کی قید سے نہیں نکلیمیں اکیلی تھی اتنے مجمعے میںمجھ کو جلدی تھی گھر پہنچنے … Read more

دھوپ ڈھل جائے گی تصویر کو پھیکا کر کے

woman wearing gray long-sleeved shirt facing the sea

شاعرہ:شہلا خان دھوپ ڈھل جائے گی تصویر کو پھیکا کرکےلوگ پچھتائیں گے رنگوں پہ بھروسا کرکےاسنے پھر خواب دکھایا ہے کئی اندھوں کواب مکر جائے گا تعبیر کا وعدہ کر کےگو ملاقات نہیں ہوتی مہینوں اس سےمیں علیحدہ بھی نہیں ہوتی ہوں جھگڑا کرکےاسی اترن کے بہت لوگ طلب گار ملےسر سے مشکل کو اتارا … Read more

میلہ شالامار کا

people riding on coaster at daytime

شاعر:قیوم نظر کھیتوں سے منہ موڑ کےسب کاموں کو چھوڑ کےدہقانوں کی ٹولیاںگاتی آئیں بولیاںاور منائیں شوق سےمیلہ شالامار کاکھا کر ٹھنڈی قلفیاںلڈو پیڑے برفیاںپی کر ٹھنڈی بوتلیںآگے پیچھے جب چلیںکیا کیا ان کو لطف دےمیلہ شالامار کالکڑی کا ایک جانورباندھیں لمبے بانس پرکھینچیں اس کی ڈور جبمل کے مچائیں شور سبسر پہ اٹھائیں ناچ … Read more

بغیر بولے مرا مدعا سمجھتا ہے…اردو غزل

شاعرہ:شہلا خان بغیر بولے مرا مدعا سمجھتا ہےپرانا دوست ہے سو مسئلہ سمجھتا ہےادھورا چھوڑ کے کچھ دن کو بھول جاتا ہےکہاں سے جوڑنا ہے سلسلہ، سمجھتا ہےتو پھر وہ کیسے فراموش اپنا عکس کرےتمہاری آنکھوں کو جو آئینہ سمجھتا ہےہوا کا شور ہو یا بارشوں کی آہٹ ہوکواڑ کھٹکے کو آوازِپا سمجھتا ہےچراغ جس … Read more

بس اندھیرے کو مٹانے کی لگی رہتی ہے…غزل

woman standing beside lights

شاعرہ:شہلا خان روشنی والے وسیلے کی لگی رہتی ہےبس اندھیرے کو مٹانے کی لگی رہتی ہےوہ جو گوہر ہے سمندر میں اتر جاتا ہےصرف سیپی کو کنارے کی لگی رہتی ہےآنکھ والوں میں بصارت کی کمی ہے شایدجب ہی اندھوں کو دکھاوے کی لگی رہتی ہےپھر کسی نقشِ کفِ پا کو مٹانے کے لیےراہ کو … Read more

بغاوت

شاعر: مولانا عامر عثمانی آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہےمیرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہےآج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلافمیرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہےجبر و سفاکی و طغیانی کا باغی ہوں میںنشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میںجہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالے قانونظلم و عدوان کی … Read more

اُستاد کی عظمت…ضیاء اللہ محسن

اُستاد کی عظمت تو ہے مسلّم جہاں میںاُستاد ہی اُمّید بہاراں ہے خزاں میں اُستاد محبت کی علامت ہے وطن میںاُستاد تو کلیوں کی سی رونق ہے چمن میںمہکائے دل و جان کو خود اپنے فسوں سےاُستاد کی محنت سے تو خوشبو ہے سخن میں اُستاد کی عظمت تو ہے مسلّم جہاں میںاُستاد ہی اُمّید … Read more