لوگ موٹے کیوں ہوتے ہیں؟ایسا کیوں ہوتا ہے کہ کچھ لوگ بہت زیادہ کھاتے لیکن پھر بھی موٹے نہیں ہوتے اور کچھ لوگ کم کھاتے ہیں پھر بھی موٹے ہو جاتے ہیں؟
ہاتھ کے ناخن جلدی کیوں بڑھتے ہیں؟ہاتھ کے ناخن پاؤں کے ناخن کی نسبت کم وقت میں بڑھ جاتے ہیں۔ایسا کیوں؟