پنجاب کے لوک کھیل ___ ڈومنا مکھیال
اس کھیل میں کھلاڑیوں کی کوئی مخصوص گنتی نہیں ہوتی۔ کھیلنے سے پہلے پُگا جاتا ہے۔ جس بچے کی باری آ جائے، وہ نیچے زمین پہ پاؤں کے بل بیٹھ جاتا ہے۔ باقی بچے اس کے سر پہ اس طرح مٹھیاں رکھتے ہیں جیسے شہد کی مکھیوں کا چھتا ہو۔ بچوں میں سے ایک ماموں … Read more