سوال: ترقی پسند اردو افسانہ کے خدوخال کیا تھے؟ اہم افسانہ نگاروں کی مثالوں سے وضاحت کریں۔

جواب:ترقی پسند تحریک کا پس منظر ترقی پسند ادب کی تحریک نے برصغیر میں اُس زمانہ میں جنم لیا جب یہ خطہ غیر ملکی تسلط سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کوشاں تھا۔ ساتھ ہی بے کاری، ناداری اور اُن کی پیدا کردہ عمومی مایوسی اور ذہنی پژمردگی نے نئی نسل کو باغی بنا دیا … Read more

سوال: انگریزی تنقید میں رومانوی شعرا شیلے اور ورڈز ورتھ کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

جواب: مغرب کی رومانوی تحریک رومانویت نے لسانیات، ہیئت اور تخیل کے پرانے معائر اور نظریات کو بالعموم لائق اعتنا نہیں سمجھا بل کہ اس کی جگہ فکر و خیال کی ایک نئی دنیا کا تصور پیش کیا گیا۔ اس دنیا میں تخلیقی سطح پر جو تنوع، رعنائی، کشش اور بو قلمونی پیدا کرنے کی … Read more

سوال: فرائیڈ کی تحلیل نفسی نے اُردو تنقید کو کیسے متاثر کیا؟ تفصیل سے بیان کریں۔

جواب:نفسیات کی تعریف:نفسیات جس انگریزی لفظ Psychologyکا ترجمہ ہے، یہ دو یونانی الفاظPsychy اور Logosکا مرکب ہے۔ یونانی دیومالا میں سائیکی روح کی دیوی ہے۔ جب کہLogosکا مطلب لفظ، کلمہ اور بول ہے تو گویا سائیکالوجی کے لغوی معنی ہی میں اس مفہوم بھی شامل ہے۔ یعنی انسان کی روح کے بارے میں علم۔نفسیات کے … Read more

سوال: ساختیات سے کیا مراد ہے؟ ساختیاتی تنقید کے اہداف کیا ہیں؟ اردو کے تناظر میں وضاحت کریں۔

جواب:ساختیات کی تعریف ساختیات کیا ہے؟ بنیادی طور پر ساختیات کے متعلق سوچنے کا ایک طریقہ ہے۔ یعنی یہ کہ کائنات کی بناوٹ کیا ہے اور یہ کن بنیادوں پر قائم ہے۔ ساختیات ساختوں کا علم ہے۔آج کل ہم ساختیاتی گرامر کا ذکر سنتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ زبان کے قواعد … Read more

سوال: کتب بینی کے فوائد بیان کیجیے۔

جواب: کتب بینی کے فوائد ”دوستوں کی طرح کتابوں کا انتخاب بھی پوری احتیاط اور توجہ سے کرنا چاہیے اور ہمیشہ اچھی کتابیں پڑھنی چاہییں۔“ (حکیم محمد سعید)کتب بینی کے ان گنت مثبت اثرات اور فوائد ہیں مگر یہاں چند ایک کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ ١) ذہنی محرک کا اثر:ذہن کو چست اور … Read more

سوال: دانتے کی تنقیدی اہمیت کے بارے میں وضاحت سے لکھیں۔

جواب: دانتے الیگیری ادبیات عالیہ میں دانتے کی طویل نظم ڈیوائن کامیڈی کا رتبہ بہت اونچا ہے۔ علمیت، تخیل، طنز، سیاسی دانش مندی اور مذہبی حوالے سے یہ کتاب بے نظیر ہے۔ نقادوں کی رائے ہے کہ یہ کتاب کسی اور زمانے میں کسی اور شاعر کے قلم سے ممکن ہی نہ تھی۔ اُس نے … Read more

امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں پر چلا ہوں، خود داری اور انصاف پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا … Read more

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی توڑنا غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی  3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر  سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر … Read more

واحد ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور :آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے باآسانی7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا،کپتان ایرون فنچ  شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس  سے قبل آسٹریلیا نے … Read more

مشہور لوگوز میں چھپے دل چسپ پیغامات

تحریر: عاطف حسین شاہ انسان کی فطرت میں ازل سے اِک جستجو پائی گئی ہے۔ جستجو کی آڑ میں یہ ہرپل کھوجی کا روپ دھارے پھرتا ہے۔یہی کھوج اسے معرفت سے ہمکنار کرتی ہے۔ پروردگار نے یہ صفت انسان کو ودیعت کرنے کے ساتھ ساتھ کائنات کے ذرے ذرے میں بھید رکھ چھوڑے ہیں۔ ہر … Read more