مٹھائی کا ایک ٹکڑا…افشاں اقبال

man in blue crew neck shirt beside man in blue crew neck shirt

ہارون کو گاؤں کی پکی سڑک پر گاڑی چلاتے ہوئے اپنے بچپن کے دن یاد آ رہے تھے۔ وہ بے لوث رشتے ،بے غرض دوستیاں ، یاد آ رہی تھیں۔ جو شہر کی رونق بھری زندگی میں کہیں کھو گئی تھیں لیکن جب آج بہت دل گھبرایا تو اس نے اپنا بچپن پھر سے جینے … Read more

اصل پاکستان…علی اکمل تصور

وقت پر اُٹھنے کے لیے لوگ الارم لگاتے ہیں لیکن اُسے کسی الارم کی ضرورت نہیں تھی۔ منہ اندھیرے خودبخود اُس کی آنکھ کھل جایا کرتی تھی۔ نماز فجر گھر پہ ہی ادا کرنے کے بعد وہ باہر نکلتا۔ سردی ہو یا گرمی، بارش ہو یا پھر طوفان…اُسے گھر سے نکلنا ہی ہوتا تھا۔ وہ … Read more

ننھے نے سلیٹ خریدی… احمد ندیم قاسمی

ننھا عزیز سر پر ایک غلیظ سا بستہ رکھے تھکے تھکے قدم اٹھائے ہولے ہولے گنگناتا جا رہا تھا: تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا!کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا! اس نے اچانک قدم روک لیے اور زمین کو بڑی سنجیدگی سے دیکھنے لگا پھر بستے کو دونوں ہاتھوں سے تھام کر اوپر … Read more

انوکھا مُرّبا… قیصر مشتاق

اسکول کے آہنی دروازے سے کسی نے اسے ”موٹا بندر“ کہہ کر اس کا مذاق اڑایا تھا۔ روز کی طرح آج بھی وہ سکول سے اکتاہٹ زدہ چہرہ لیے لوٹا تو اسے گھر میں کچھ غیر معمولی ماحول کا سامنا کرنا پڑا۔ امی ابو جلدی جلدی کچھ سامان پیک کر رہے تھے اور ایک طرف … Read more

کالی برساتی

woman, red, girl-1905529.jpg

تحریر:فلک زاہد جرمنی کے خوب صورت و پرسکون قصبے لیونابرگ میں جیک وارنر حال ہی میں منتقل ہوا تھا۔ وہ پچیس چھبیس سال کا خوبرو و وجیہہ نوجوان تھا۔ اس نے ابھی ابھی اپنی ہاؤس جاب مکمل کی تھی اور لیونابرگ قصبے کے ایک ہسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات ہوگیا تھا۔ وہ اپنی فیملی کو … Read more

لومڑ، دوستانہ مزاج کا جانور

fox, canada, perce-73548.jpg

تحریر: عاطف حسین شاہخدائے ذات و برتر نے خطہ ارض پر اپنی شاہکار تخلیقات کے انبار لگا دیے ہیں۔ انٹارکٹکا کے سوادنیا کے ہرخطے پر حیات کا وجود ہے۔انھی تخلیقات میں سے ایک کو آپ لومڑ کے نام سے جانتے ہیں۔لومڑہمارے لیے ایک عام سا جانور ہے مگر بہت کم لوگ اس کے متعلق حیران کن … Read more