سوال: شاہ حسین کی شاعری میں چرخے کی علامتی معونیت پر تفصیلی مضمون لکھیں۔

جواب: پنجابی شاعری کا دوسرا دور اور شاہ حسین: بابا فرید کے بعد پنجابی شاعری کا سراغ ہمیں مغلیہ عہد میں ملتا ہے اور وہ بھی جلال الدین اکبر کے دور میں۔ اگرچہ یہاں بھی یہی بات زیادہ کرین قیاس ہیں کہ پنجاب کے رہنے والے بہت سے اصحاب فکر و احساس سے مادری زبان … Read more

سوال: پنجابی شاعری کے دوسرے دور کے اہم شعراء کون سے ہیں، تفصیلی تعارف کروائیں۔

جواب: پنجابی شاعری کا دوسرا دور: پنجابی نظم کا دوسرا دور سولہویں صدی سے شروع ہوکر اٹھارہویں صدی عیسوی تک کے عرصے پر محیط ہے اس دور کے اہم شعرا درج ذیل ہیں۔ شاہ حسین: شاہ حسین بابا فرید کے بعد پنجابی شاعری کا سراغ ہمیں مغلیہ عہد میں ملتا ہے اور وہ بھی جلال … Read more

سوال:بال جبریل کو اُردو شاعری میں کیا اہمیت حاصل ہے؟ نیز مجموعہ شاعری اقبال کے فکر و فن کے مطالعے کے لیے کیوں اہم ہے؟

جواب: بالِ جبریل: بانگِ درا اور بالِ جبریل کی اشاعت کے درمیان تقریباً بارہ سال کا وقفہ ہے۔ ان بارہ برسوں میں علامہ اقبال کا کوئی اُردو مجموعہ کلام شائع نہیں ہوا البتہ فارسی کے دو مجموعے چھپے۔بالِ جبریل جنوری 1935ء میں طبع ہوئی۔ اس میں وہ اُردو کلام شامل ہے جو علامہ اقبال نے … Read more

سوال: میر کی غزل کے فنی پہلو پر سیر حاصل تبصرہ کریں۔

جواب:میر کا اُسلوب:اُسلوب اور انداز کے اعتبار سے میر کی حیثیت ایک ایسے شاعر کی ہے جس سے بعد آنے والے کئی ایک شعرا نے کسب فیض کیا۔ تقریباً ہر قابلِ ذکر شاعر کے تصورات، اسالیب، زبان و بیان اور لب و لہجہ پر کلیاتِ میر کے اثرات کبھی واضح اور کبھی غیر واضح انداز … Read more