سوال:ریلوے ٹریک پر چھوٹے چھوٹے پتھر کیوں رکھے جاتے ہیں؟

جواب: ٹوٹے پھوٹے پتھر (یعنی گول پتھر نہیں بلکی ٹیڑھی میڑھی نوکیلی ساخت کے پتھر) جب ایک دوسرے سے سختی سے یعنی پریشر سے اکٹھا ہوتے ہیں تو ان کے درمیان آغاز میں کئی گیپ ہوں بھی تو اس میں انہی پتھروں کی ٹیڑھی میڑھی edges پھنس جاتی ہیں۔ اس طرح جب ٹریک پر ٹرین … Read more

اورینگ میڈان……..ایک جادوئی بحری بیڑا

تحریر: عاطف حسین شاہ آج ہم آپ کو ایک حیران کن دنیا کی سیر کرانے لے جا رہے ہیں۔ایک ایسی دنیا جو ہمارے تصورات کی حد سے پار وجود رکھتی ہے۔قدرت نے انسان کو اِس وسیع کائنات کے فہم و ادراک کے لیے عقل عطا کی ہے۔اِس کے باوجود پروردگار نے ہمارے گردوپیش کئی اسرارو … Read more

مچھلی کے کانٹے

fish, aquarium, sea-288988.jpg

مچھلی کے کانٹے اصل میں مچھلی کی ہڈیاں ہی ہوتی ہیں جو بہت باریک ہوتی ہیں، اس لیے ہمیں کانٹے جیسی لگتی ہیں۔مچھلیوں میں ہمیں ہڈیوں والی مچھلیاں (osteichthyes) اور بغیر ہڈی والی مچھلیاں (chondrichthyes) دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ان میں ہڈی کی بجائے صرف cartilage ہوتا ہے۔ اسی طرح کا سخت ٹشو جس سے … Read more