الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 55 روز ووٹر لسٹوں کی تصدیق کرنے والے اساتذہ کو 15000 روپے فی کس جاری کرنے کا اعلان کردیا
اساتذہ نے اس ہتک آمیز اعزازیہ کو مسترد کرتے ہوئے مستقبل میں الیکشن کمیشن کے تصدیقی عمل کا حصہ بننے سے انکار کردیا
15 ہزار کو 55 روز سے تقسیم کرنے پر یومیہ 272 روپے بنتے ہیں جو یومیہ مزدوری سے بھی کم ہیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتہائی کم اعزازیئے پر اعتراض کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے بیشتر عملے نے مستقبل میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے محکمہ تعلیم بلدیات کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے سے 55 روز تک ووٹر لسٹوں کا تصدیقی عمل اس وقت شروع … Read more

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

پراسکیوٹر کی خصوصی ٹیم نے عدالت پیش ہونے سے انکار کردیا ‘ عدالت نے کارروائی 27 اپریل تک ملتوی کردی منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگرملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ، عدالت نے شہبازشریف کی 1 روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی … Read more