بڑے اور غیر مقبول فیصلے ناگزیر

تحریر:حسن اختر اتحادی حکومت نے بالآخر بڑے فیصلے کرنا شرع کر دیے ہیں۔ بظاہر وہ بہت زیادہ خوشگوار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ پسندیدہ نہیں ہیں لیکن ضروری ہیں انتہائی ضروری ہیں ان کے نتائج اچھے نکلنے کی توقعات ظاہر کی جا رہی ہیں۔ حکومت اپنے ایسے فیصلوں کا دفاع بھی کر رہی ہے۔انہیں ایسا … Read more

بارش والا جادوگر…حسن اختر

person in front of white smokes

سورج آگ برسا رہا تھا۔ انسان کیا چرندو پرند بھی سائے میں چھپے بیٹھے تھے۔ ایسے میں ایک آدمی کندھے پر بیگ لٹکائے چلا جارہا تھا۔ نہ جانے اس بیگ میں کیا تھا۔ اس نے دور سے گاؤں کے آثار دیکھ لیے تھے۔ وہ جانتا تھا کہ گاؤں والے ملنسار ہوتے ہیں۔ اسے امید تھی … Read more

وبا کی بلا ___ حسن اختر

صبح کا وقت تھا۔ ساہی نیند سے بیدار ہو کر ریسٹ ہاؤس کی بالکونی میں بیٹھی اپنے خاندان کی حفاظت کے لیے پہرے پر مامور تھی۔ پہرہ داری کے ساتھ ساتھ وہ صبح کے سہانے موسم سے بھی لطف اندوز ہو رہی تھی۔ اس نے اپنی پیٹھ کے پیچھے آہٹ سنی تو مڑ کر دیکھا۔ … Read more

بزدل مینڈک
حسن اختر

frog, butterfly, pond-540812.jpg

موسم سرما ختم اور گرمی کا موسم شروع ہو چکا تھا۔ زمین کے اندر رہنے والے تمام جانور باہر نکل چکے تھے۔ رنگُو بھی طویل عرصے تک زمین کی تہہ میں سونے کے بعد جاگ چکا تھا۔ وہ ایک بزدل مینڈک تھا۔ جسم فوجی وری کی طرح دھاری دار تھا۔ مختلف رنگوں کی آمیزش سے … Read more