درد کے رشتے

تحریر: علی اکمل تصور ”اٹھو بھائی!منزل آگئی ہے۔“ کسی نے مجھے کندھے سے پکڑ کر ہلایا تھا۔ میں ایک دم سیدھا ہو گیاتھا۔ لمحے بھر میں، میں مدہوشی سے ہوش میں کی دنیا میں لوٹ آیا تھا۔اب میں نے اپنے اطراف میں دیکھا، مسافر قطار بنائے بس میں سے نیچے اتر رہے تھے۔ میرے پاس … Read more

گلاب پری

تحریر:علی اکمل تصور وہ بہت گھبرایا ہوا تھا۔ یوں جیسے کوئی چور چوری کرنے سے پہلے گھبرا جاتا ہے۔ اُس کے اعصاب پر یہ خوف سوار ہوتا ہے کہ کہیں چوری کرتے پکڑا نہ جاؤں، کوئی مجھے دیکھ نہ لے۔ اسی خوف کے پیش نظر وہ گھبرایا ہوا تو تھا ہی، ساتھ ہی وہ اپنے … Read more

کون زیادہ چالاک ہے؟

تحریر:افشاں اقبال لومڑی بی کو اپنی عقل پر بڑا غرور تھا۔ وہ اپنے آپ کو عقل کُل سمجھتی تھی اور کسی حد تک یہ درست بھی تھا کیونکہ جنگل کے سب جانور اس کی باتوں میں آ کر بے وقوف بن چکے تھے۔لومڑی دو دنوں سے بھوکی تھی، اسے اس کی پسند کا شکار نہیں … Read more

معلوم نہیں

تحریر: محمد جمیل اختر ”خواب دیکھ رہے ہو؟“”نہیں…“”نہیں دیکھ رہے؟“”نہیں ، ہاں مگر دیکھ رہا ہوں…“”اندھیرا ہے؟“”نہیں…“”نہیں ہے؟“”نہیں، ہاں ہے تو سہی…“”زخمی ہو؟“”نہیں…“”نہیں ہو؟“”ہوں تو…“”تم پہ ظلم ہوا ہے؟“”نہیں…“”نہیں ہوا؟“”ہوا تو ہے…“”وہاں قانون ہے؟“”نہیں…“”نہیں ہے؟“”ہے تو…“” کہاں ہو؟“”معلوم نہیں…“”نہیں معلوم؟“”نہیں!“

اصل پاکستان…علی اکمل تصور

وقت پر اُٹھنے کے لیے لوگ الارم لگاتے ہیں لیکن اُسے کسی الارم کی ضرورت نہیں تھی۔ منہ اندھیرے خودبخود اُس کی آنکھ کھل جایا کرتی تھی۔ نماز فجر گھر پہ ہی ادا کرنے کے بعد وہ باہر نکلتا۔ سردی ہو یا گرمی، بارش ہو یا پھر طوفان…اُسے گھر سے نکلنا ہی ہوتا تھا۔ وہ … Read more

اندھیرا

تحریر:محمد جمیل اختر ”یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے؟“” کنویں سے…“”کون ہے؟“”میں ہوں۔“”میں کون؟“”میں ایک اندھا ہوں۔“”کنویں میں کیا کر رہے ہو؟“”پاؤں پھسل گیا تھا۔“”باہر آؤ…“”نہیں،یہاں باہر کی نسبت کم اندھیرا ہے…“

پی ٹی آئی منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس منظور,
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف 25 ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے مںحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سامنے آگیا، الیکشن کمیشن  نے مںحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان کے خلاف ریفرنس مںظور کرتے ہوئے انہیں اسمبلی کی … Read more

امین الامت اور حضرات شیخین

احمد خلیق، لاہور ان لکل امۃ امینا و ان امین ھذہ الامۃ ابوعبیدۃ بن الجراح ۔ہر امت کا ایک امین ہوتا ہے اور اس امت کے امین ابوعبیدہ بن جراح ہیں۔ (بخاری و مسلم) جی ہاں!یہ تذکرہ ہے امت محمدیہ (علی صاحبہا والصلوۃ والسلام) کے ان جلیل القدر صحابی کا کہ جن کی امانت و … Read more

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 55 روز ووٹر لسٹوں کی تصدیق کرنے والے اساتذہ کو 15000 روپے فی کس جاری کرنے کا اعلان کردیا
اساتذہ نے اس ہتک آمیز اعزازیہ کو مسترد کرتے ہوئے مستقبل میں الیکشن کمیشن کے تصدیقی عمل کا حصہ بننے سے انکار کردیا
15 ہزار کو 55 روز سے تقسیم کرنے پر یومیہ 272 روپے بنتے ہیں جو یومیہ مزدوری سے بھی کم ہیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے انتہائی کم اعزازیئے پر اعتراض کرتے ہوئے محکمہ تعلیم کے بیشتر عملے نے مستقبل میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے تعاون کرنے سے انکار کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے محکمہ تعلیم بلدیات کے تدریسی اور غیر تدریسی عملے سے 55 روز تک ووٹر لسٹوں کا تصدیقی عمل اس وقت شروع … Read more

سوال: کلام میر کے مطالعے سے ان کے فکری نظام کے جو پہلو سامنے آتے ہیں، ان کی تفصیل بیان کریں۔

جواب: میر کی شاعری میں فکری عناصر: زندگی اور کائنات کے اسرار و رموز کا شاید ہی کوئی گوشہ ایسا ہو جسے میر نے اپنی شاعری میں پیش نہ کیا ہو۔ ان کے بعض تصورات تو بڑے انوکھے اور خیال انگیز ہیں۔ اعلیٰ فکری حقائق کے بیان کے ساتھ ساتھ میر کے ہاں سوچ اور … Read more