سوال: اقبال کے مغرب پر تنقیدی افکار پر روشنی ڈالیں۔

جواب: اقبال اور تہذیب مغرب:تہذیب مغرب پر علامہ اقبال کی مخالفانہ مگر حکیمانہ تنقید کا جائزہ لینے سے پہلے یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ آخر وہ کون سا معیار تھا جس پر علامہ نے مغرب و مشرق کی تہذیب کو پرکھا اور کہا:بہت دیکھے ہیں میں نے مشرق و مغرب کے میخانےیہاں ساقی نہیں … Read more

سوال:درج ذیل غزل کی تشریح اس طرح کریں کہ غالب کا تصور فن واضح ہو جائے۔ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا

جواب: دی گئی غزل کی تشریح: شعر نمبر ایک: نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کاکاغذی ہے پیر ہن ہر پیکرِ تصویر کا تشریح:غالب نے اس شعر کا مطلب خود بیان کیا ہے:”ایران میں یہ رسم ہے کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا ہے، جیسے مشعل دن کو … Read more

سوال: جدید اُردو غزل پر غالب کے اثرات قلم بند کریں۔

جواب: جدید اُردو غزل پر غالب کے اثرات: اگر ہم قیام پاکستان سے لے کر دور، حاضر تک کو اُردو غزل کا جدید دور کہہ کر اُس پر غالب کے اثرات کی جستجو کریں تو ہمیں یہ نظر آئے گا کہ قیام پاکستان سے پہلے بھی اُردو کے بعض شعرا رنگ غالب کے شیدائیوں میں … Read more

چور…علی اکمل تصور

ابھی رات کے گیارہ بجے تھے جب وہ اس گلی میں داخل ہوا تھا۔ چار سو سناٹا تھا، کوئی راہ گیر بھی نظر نہیں آ رہا تھا۔ یہ ایک پوش علاقہ تھا۔ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ جو انسان مالی طور پر مستحکم ہوتا ہے، وہ انسان اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنے گھر … Read more

سوال…علی اکمل تصور

میں پیدائشی مسلمان تھا۔ مذہب مجھے وراثت میں ملا تھا، تحقیق کرنا میرا حق تھا۔ ہوش سنبھالنے کے بعد میں تحقیق کرنے نکلااور الجھ کر رہ گیا۔ ہر عالم سے مجھے مذہب کا تعارف دوسرے سے الگ ملتا۔کوئی عمل پر تھا تو کوئی فرمان پر تھا…کوئی خوش ہونے والا تھا تو کوئی رونے والا تھا…ہر … Read more

بہن،بھائی…علی اکمل تصور

وہ بہت خوش تھا۔اس کے گھر ننھی منی بہن آئی تھی۔ وہ پہروں بیٹھا اپنی بہن کی طرف دیکھتا رہتا۔ ابھی وہ بس چار دن کی ہی تھی مگر بھائی کے دل میں بہن کے لیے پیار ماہ و سال کی قید سے آزاد تھا۔ ان دونوں بہن بھائی میں ایک فرق تھا، بھائی یتیم … Read more

آلو پراٹھا

تحریر:سلمان یوسف سمیجہ ”امی! آج میں پھر آلو کا پراٹھا لے کر جاؤں گا اسکول؟“ پُھولے پُھولے گالوں والے عبدالہادی عرف مونُو نے نتھنے پُھلائے۔”جی بیٹا!“ ٹفن میں آلو کا پراٹھا رکھتی امی مسکرا دیں۔”آلو کے پراٹھے کھا کھا کر تو میرا منہ کا ذائقہ ہی خراب ہوگیا ہے، بلکہ میرا منہ ہی آلو جیسا … Read more

سوال: کیا غالب فلسفہ وحدۃ الوجود کے قائل تھے، دلائل دیں۔

جواب:کلام غالب اور فلسفہ وحدۃ الوجود: وحدت الوجود کے معنی یہ بتائے گئے ہیں کہ کائنات میں خدا کے سوا کسی اور چیز کا وجود نہیں ہے۔ یہ نظریہ انسانی عقل و فہم کو سخت الجھن میں ڈال دینے والا نظریہ ہے۔ معمولی سے معمولی آدمی اپنی جسمانی آنکھ سے دیکھتا ہے کہ یہ کائنات … Read more

سوال: غالب نے اپنے کلام میں روایتی موضوعات کو کیسے برتا؟

جواب:کلام غالب میں روایت کی پاس داری اور اجتہادی رویہ: غالب کے ہاں اجتہاد کے پہلو بہ پہلو روایت کی پاس داری سے جو شغف ہے وہ عشقیہ شاعری میں بھی قائم نظر آتا ہے۔ غزل کے روایتی عاشق، مجنوں سے لے کر پروانے تک اور روایتی معشوق لیلیٰ سے لے کر شمع محفل تک … Read more