سوال:پنجابی کی قدیم نثرعموماً مذہبی رسائل پر مشتمل ہے، قدیم پنجابی نثری سرمائے کا جائزہ لیں۔

جواب: پنجابی نثر کا تاریخی جائزہ: ادبی سطح پر پنجابی نثر کی تاریخ زیادہ قدیم نہیں ہے اور اس کا آغاز انگریزوں کی آمد سے ہوتا ہے جو اپنے ساتھ نہیں اصناف لے کر آئے۔ اس سے قبل پنجابی کی جو نثری کتب ملتی ہیں وہ مذہبی اور اصلاحی جذبے کے تحت لکھی گئی تھیں،جن … Read more

جیرے کالے دا دکھ

لیکھک:محمد جمیل اختر پنجابی روپ: عاطف حسین شاہ انج تے اوہ چنگا بھلا سی پر اوہدے مکھ تے سجے پاسے اک کالا داغ سی۔ بالکل کالا جویں کسے نے کالے پینٹ نال اک دائرہ بنا دتا ہووے۔ نکے ہوندیاں اوہ ایس داغ اتے ہتھ رکھ کے گل کردا سی تاں جے کسے نوں اوہدا داغ … Read more

ایک بوند پانی

تحریر:محمد جمیل اختر وہ دریا کنارے پیدا ہوا تھا، پانیوں سے کھیلتے اس کا بچپن گزرا تھا۔ لیکن اب پورے 80 سال بعد وہ دریا کی خشک ریت پر پانی کی ایک بوند کے لیے ترس رہا تھا۔ دریا سوکھ کر ایک نالا بن چکا تھا جہاں قطار در قطار لوگ بالٹیاں لیے بیٹھے تھے۔اس … Read more

ایک بے ربط مکالمہ

grayscale photo of man in sweater covering his face

تحریر: محمد جمیل اختر ”ایک چیونٹی جو دیکھتے ہی دیکھتے اس قدر بڑی ہوگئی کہ اس نے مجھے نگل لیا۔ اس کے منہ میں ایک لیس دار مادہ تھا جو شاید اسے خوراک ہضم کرنے میں مدد دیتا ہو۔ ہاں تو میں کہہ رہا تھا چیونٹی مجھے کھا گئی اور میں چھوٹے چھوٹے ذروں میں … Read more

شاداں…سعادت حسن منٹو

خان بہادر محمد اسلم خان کے گھرمیں خوشیاں کھیلتی تھیں…اورصحیح معنوں میں کھیلتی تھیں۔ ان کی دو لڑکیاں تھیں، ایک لڑکا۔ اگر بڑی لڑکی کی عمرتیرہ برس کی ہوگی تو چھوٹی کی یہی گیارہ ساڑھے گیارہ۔ اور جو لڑکا تھا، گو سب سے چھوٹا مگر قد کاٹھ کے لحاظ سے وہ اپنی بڑی بہنوں کے … Read more

کہانی میں واپسی

تحریر: کشف بلوچ منگل کے روز وہ کام سے واپس آیا تو اسے دروازے کے پاس ایک خط ملا۔کمرے میں داخل ہونے سے قبل ہی وہ خط کا لفافہ چاک کر چکا تھا۔ٹیڑھی میڑھی لکھائی میں لکھا تھا:“کہانی میں تمہاری واپسی کے سین آ گئے ہیں۔پہلی فرصت میں چلے آؤ۔“یہ پڑھ کر اس کے ہاتھ … Read more

خالی بوتلیں، خالی ڈبے…سعادت حسن منٹو

یہ حیرت مجھے اب بھی ہے کہ خاص طور پر خالی بوتلوں اور ڈبوں سے، مجرد مردوں کو اتنی دلچسپی کیوں ہوتی ہے؟ مجرد مردوں سے میری مراد ان مردوں سے ہے جن کو عام طور پر شادی سے کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔یوں تو اس قسم کے مرد عموماً سنکی اور عجیب و غریب عادات … Read more

افسانہ: ڈسٹ بِن سے جھانکتی زندگی

تحریر: محمد جمیل اختر بشیر کا خیال ہے کہ یونہی موٹر سائیکل چلاتے چلاتے اُس کی عمر گزر جائے گی اور وہ کبھی بھی اِس سے زیادہ ترقی نہیں کر پائے گا حالانکہ آج سے پانچ سال پہلے اُس کے پاس صرف ایک سہراب سائیکل تھی…وہ بچپن سے خواب میں خود کو گاڑی چلاتے ہوئے … Read more

بڈھا گاڑی…افسانہ

تحریر:کشف بلوچ وہ ہر روز خواب میں آسمان سے من و سلویٰ اترتے دیکھتا اور دن بھر زمین پر انہیں ڈھونڈتا پھرتا۔لیکن فجر سے لیکر عشاء تک اس کے نصیب میں صرف تین سوروپے ہوتے۔ایسے میں وہ جب زیر تعمیر عمارت کے نیچے بیٹھ کر مالکان اور مزدوروں کا بچا ہوا سوکھا نان اور تھال … Read more

پروفیسر شمیم احمد…افسانہ

تحریر:کشف بلوچ ”میں نے آج تک پروفیسر شمیم احمد جیسا آدمی نہیں دیکھا۔“جھنجھلاہٹ میں ڈوبی آواز سن کر میں نے حیرت سے آنکھیں سکیڑ کر ان حضرت کی طرف دیکھا جو شیلف کے دائیں جانب سٹول پر بیٹھے اپنا چشمہ صاف کررہے تھے۔اونچے لمبے بڑے ڈیل ڈول والے آدمی ماتھے سے لے کر تالو تک … Read more