بھیانک انجام

تحریر:محمد فیصل علی ایک درخت کے اوپر ایک رحم دل کبوتر کا گھر تھا۔ وہ اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ خوشی خوشی رہ رہا تھا۔ ایک رات تیز طوفانی بارش ہوئی اور ہر طرف جل تھل ہو گیا۔ ہوا نے بہت سارے درخت گرا دیے تھے۔ کبوتر کا گھر چونکہ ایک گھنے جھنڈ کے … Read more

چاچا خیرو بکرا منڈی میں

تحریر :محمد فیصل علی چاچا خیرو کمال کے آدمی تھے، گاؤں والے تو خیر انہیں مانتے ہی تھے مگر اب ان کے کارنامے اخبارات میں بھی شائع ہونے لگے تھے۔ ابھی دو دن پہلے کی بات ہے کہ چاچا خیرو کھیت میں پانی لگائے ہوئے تھے، رات کا وقت تھا، پانی کی باری دو گھنٹے … Read more

آب آب ہونا

تحریر:محمد فیصل علی ”خیر تو ہے زبیر؟تمہاری چہرے کو کیا ہوا؟لال لال کیوں ہو رہا ہے ؟“عنصر نے مجھے حیرانی سے دیکھا۔”بس یار کیا بتاؤں،آج تو میں شرم کے مارے آب آب ہو گیا۔“میں نے شرمندہ انداز میں منہ چھپایا۔”یہ شرم تو سمجھ میں آتی ہے مگر ’آب آب‘ کیا ہوتا ہے بھائی؟“عنصر نے حیرت … Read more

چوزے کا جذبہ __ محمد فیصل علی

وہ ایک خوب صورت مرغی تھی۔ اس کا نام انوتھا۔ انو کے چھوٹے چھوٹے چوزے تھے جو اسے”امی جی“کہہ کر پکارتے تھے۔ ایک دن گرمی شدت پہ تھی۔ سب جان دار گرمی کی شدت سے بے حال تھے۔ اتنے میں اچانک ایک گھٹا اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے آسمان پہ چھا گئی۔ اب آسمان گہرے … Read more