چُھن چُھن چُھن

تحریر: ڈاکٹر جمیل جالبی (سچ بیتی) وہ سردیوں کی ایک تاریک اور بھیانک رات تھی ۔ ہوا سائیں سائیں چل رہی تھی ۔ گھر کے صحن کا نیم اتنے زور سے ہل رہا تھا کہ جانو اب گرا، اب گرا۔ آٹھ بجے تھے مگر یوں محسوس ہو رہا تھا کہ جیسے آدھی رات گزر چکی … Read more

پکھی۔۔۔علی اکمل تصور

کرمو کے ہاتھوں میں کلہاڑی موجود تھی۔ کلہاڑی کی دھار دھوپ میں چمک رہی تھی۔ آج وہ فیصلہ کر کے آیا تھا کہ روز کی اس مصیبت سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کر لے گا۔ گاؤں میں اس نے ٹال والے سے بات کر لی تھی۔ وہ بدلے میں پرکشش رقم دینے کے لیے … Read more

پراسرار عمارت ___ گل رعنا صدیقی

خوف ناک کہانیوں اور ڈراموں میں اکثر ایک ایسی عمارت دکھائی جاتی ہے جہاں بھوت پریت کا بسیرا ہو۔ ایسی کہانیاں لکھنے والوں کے تخیل کی پرواز بہت بلند ہوتی ہے۔ اپنے قلم کی ایک جنبش سے وہ انتہائی عجیب و غریب کردار و واقعات تخلیق کر سکتے ہیں۔ حقیقت میں اس قدر پراسرار معاملات … Read more

کالی برساتی

woman, red, girl-1905529.jpg

تحریر:فلک زاہد جرمنی کے خوب صورت و پرسکون قصبے لیونابرگ میں جیک وارنر حال ہی میں منتقل ہوا تھا۔ وہ پچیس چھبیس سال کا خوبرو و وجیہہ نوجوان تھا۔ اس نے ابھی ابھی اپنی ہاؤس جاب مکمل کی تھی اور لیونابرگ قصبے کے ایک ہسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات ہوگیا تھا۔ وہ اپنی فیملی کو … Read more