سمندر میں زیادہ آکسیجن ہونے کے باوجود انسان زندہ کیوں نہیں رہتا؟

کہا یہ جاتا ہے کہ سمندر میں سب سے زیادہ آکسیجن گیس موجود ہوتی ہے، لیکن جب کوئی شخص ڈوبتا ہے تو وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کچھ ہی دیر بعد مر جاتا ہے۔ اگر سمندر میں آکسیجن موجود ہے تو پھر یہ عمل کیوں ہوتا ہے اور ایک انسان کی موت واقع … Read more

بادلوں میں بجلی

آسمانی بجلی اونچے بادلوں میں پیدا ہوتی ہے جنھیں کیومولونمبس بادل کہاجاتاہے۔ آسمانی بجلی برق سکونی کی ایک مثال ہے جس کا ہم عام مشاہدہ کرتے رہتے ہیں۔ اگر اونی سویٹر یا بالوں سے پلاسٹک کا ایک ٹکڑا رگڑا جائے تو وہ دھاگے اور کاغذ کے ٹکڑوں کو اپنی جانب کشش کرتا ہے جو برقِ … Read more

زرافے کی لمبی گردن کا راز

زرافے کی لمبی گردن ابتدائی زمانے ہی سے انسان کے تجسس کو ابھارتی رہی ہے۔ مصریوں اور یونانیوں کا نظریہ تھا کہ زرافہ، تیندوے اور اونٹ کا آمیزہ ہے۔ اس لیے یہ لوگ اسے کیملوپرڈ کہتے تھے۔زرافہ سب جانوروں سے زیادہ لمبا جانور ہے مگر سائنس دان اس بات کا جواب دینے سے قاصر ہیں … Read more

سانپ کے فائدے

کہتے ہیں کہ چور اور سانپ کا نام ہی انسان کو دہشت زدہ کر دیتا ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ دوسرے جان داروں میں سانپ کو انسان کا سب سے خطرناک دشمن سمجھا جاتا ہے تو شاید بے جا نہ ہو۔ اس لیے یہ سوچنا کہ سانپ ہمیں کون سے فائدے دیتا ہے، … Read more

زبان کے ذائقے

آپ کی زبان پر 1000 کے لگ بھگ ذائقے کے شگوفے (Buds) ہوتے ہیں۔ انہی شگوفوں سے آپ کو کھانے کی چیزوں کا ذائقہ یا مزہ معلوم ہوتا ہے۔ یہ شگوفے چار قسم کے ذائقے آپ کو بتاتے ہیں۔ میٹھا، کھٹا، کڑوا اور نمکین۔ دوسرے ذائقے انہی چار ذائقوں سے مل کر بنتے ہیں۔آپ کے … Read more

جسم پر تل کا راز

آج ہم آپ کو انسانی جسم پر تل کا راز بتانے والے ہیں۔ دراصل جلد اور بالوں کی جڑوں میں خاص قسم کے خلیے ہوتے ہیں جن کو ملانو سائٹس کہا جاتا ہے۔ یہ خلیے جلد اور بالوں کو خاکی کالا رنگ دیتے ہیں۔ یہ جب تقسیم ہوتے ہیں تو ساتھ ساتھ پھیلتے بھی ہیں … Read more

جانوروں کو کھانے والے پودے

آپ یہ تو جانتے ہیں کہ جانور پودوں کو کھاتے ہیں لیکن یہ سن کر آپ کو حیرانی ہو گی کہ بعض پودے بھی جانوروں کو کھاتے ہیں اور کچھ پودے حشرات کا شکار کر کے انھیں اپنی خوراک بناتے ہیں۔ ان حشرات خور پودوں کی صف میں سن ڈیو، وینس فلائی ٹریپ اور صراحی … Read more