Rakhsha Bandhan (2022)…رکھشا بندھن

تبصرہ: ناہید اختر بلوچ IMDB: 4.8/10ستارے: اکشے کمار۔بھومی پیڈنیکر۔سعدیہ خطیب۔دیپیکا کھنہ۔سمرتیCast:Akshay kumar,bhumi pednekar,Sadia khateeb, depika khanna, simrtiرکھشا بندھن ہندو دھرم کا ایسا تہوار ہے جو بہنوں کی اپنے بھائیوں سے لازوال محبت کا ایک چھوٹا سا نمونہ ہے۔اس دن بہنیں اپنے بھائی کی کلائی پر ایک دھاگہ باندھتی ہیں۔یہ دھاگہ ایک طرح سے وعدہ ہوتا … Read more

ٹیلی فلم: روپوش (Ruposh)

تبصرہ: ماہم حیا صفدر چند دن پہلے یہ خوب صورت ٹیلی فلم دیکھی مگر وقت کی قلت اور کچھ مصروفیات کے باعث اظہارِ خیال میں تاخیر ہو گئی۔ اس خوب صورت فلم کا پاکستان میں بننا یقیناً خوش آئند ہے۔ ہر لحاظ سے ایک مکمل فلم دیکھ کر جی خوش ہوا۔اگر بات کریں کہانی کی … Read more

انڈین فلم RK/Rkay

تبصرہ: محمد شاہد محمود مصنفین اور تنقید نگاروں کے لیے ایک اور دیکھنے کے لائق فلم…تنقید نگار اکثر اختتام بدلنے پر زور دیتے ہیں۔ جو مصنف اپنی تحریر سے مطمئن ہوتے ہیں۔ وہ تنقید نگاروں کی ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال باہر کرتے ہیں۔ انڈین فلم RK/Rkay کا موضوع یہی ہے۔ہمارے … Read more

میاں بلاقی کے کارنامے
مصنف: جاوید بسام

تبصرہ:عاطف حسین شاہ جاوید بسام دور حاضر کے ادیبوں میں اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ ان کی کہانیوں میں بدیسی انداز جھلکتا ہے۔بیانیہ اس قدر لطیف اور سحر انگیز ہوتا ہے کہ پڑھنے والا اسی ماحول میں خود کو گھرا پاتا ہے۔ روایتی منظر کشی سے بہت ہٹ کر عکاسی کرتے ہیں۔ فطرت کو یوں … Read more

پنچایت اور کوٹا فیکٹری

تبصرہ: محسن حیات شارف کافی دن پہلے ”پنچایت“ نام کی ویب سیریز دیکھی تو ہیرو یا مرکزی کردار کو دیکھتے ہوئے ذہن میں یہ خیال بار بار کھٹکنے لگا کہ اسے پہلے کون سی مووی یا سیریز میں دیکھا ہے۔ پھر اچانک ذہن میں جھماکا سا ہوا کہ ارے یہ تو ”کوٹا فیکٹری“ والے جیتو … Read more

فلم __ Vertigo (1958)

تبصرہ: ناہید اختر بلوچ سر الفریڈ ہچکاک کے نام سے کون واقف نہیں۔شاید ہی کوئی فلم بین ایسا ہوگا جس نے ان کا نام نہ سنا ہو یا ان کا کوئی ماسٹر پیس نہ دیکھا ہو۔سر الفریڈ ہچکاک 13 اگست 1899 کو لندن انگلینڈ میں پیدا ہوئے ۔وہ امریکن موشن پکچر کے ڈائرکٹر تھے۔ان کی … Read more

سوال: میر کی غزل کے فنی پہلو پر سیر حاصل تبصرہ کریں۔

جواب:میر کا اُسلوب:اُسلوب اور انداز کے اعتبار سے میر کی حیثیت ایک ایسے شاعر کی ہے جس سے بعد آنے والے کئی ایک شعرا نے کسب فیض کیا۔ تقریباً ہر قابلِ ذکر شاعر کے تصورات، اسالیب، زبان و بیان اور لب و لہجہ پر کلیاتِ میر کے اثرات کبھی واضح اور کبھی غیر واضح انداز … Read more