فنا…علی اکمل تصور

منّا رو رہا تھا… زارو زار رو رہا تھا…. امّی نے لاکھ جتن کیے۔ بھائی، بہنوں نے بھی بہلانے کی کوشش کی مگر منّا کسی کو بھی خاطر میں نہیں لا رہا تھا۔ وہ کسی ضد کی تکمیل کے لیے رو رہا تھا مگر اس معصوم کی بات کوئی سمجھ نہیں پا رہا تھا۔ اتنے … Read more

محنت کا پھل

تحریر:میرزا ادیب ترکستان کے ایک شہر کا نام ہے ”فاراب“، بہت مدت گزری اس شہر کے ایک محلے میں ایک بڑا غریب لڑکا رہتا تھا جسے علم حاصل کرنے کا بے حد شوق تھا۔ دن کو وہ اپنے استاد کے ہاں جا کر سبق پڑھتا اور جب رات آتی تو وہ دن کا پڑھا ہواسبق … Read more

اپنا وطن ___ محسن حیات شارف

”واہ! کتنی خوب صورت تتلیاں ہیں۔ بھلا دیکھو تو سہی! کیسے پیارے رنگوں سے سجی ہوئی ہیں۔“امی نے پیار سے کہا۔تتلیوں کے ساتھ کھیلنا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ رنگ برنگی تتلیوں کے آگے پیچھے بھاگنا اسے بہت پسند تھا۔ وہ اکثر اپنی امی سے اس بات کی شکایت کیا کرتا تھا کہ ان کے … Read more