سوال: ساختیات سے کیا مراد ہے؟ ساختیاتی تنقید کے اہداف کیا ہیں؟ اردو کے تناظر میں وضاحت کریں۔

جواب:ساختیات کی تعریف ساختیات کیا ہے؟ بنیادی طور پر ساختیات کے متعلق سوچنے کا ایک طریقہ ہے۔ یعنی یہ کہ کائنات کی بناوٹ کیا ہے اور یہ کن بنیادوں پر قائم ہے۔ ساختیات ساختوں کا علم ہے۔آج کل ہم ساختیاتی گرامر کا ذکر سنتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ زبان کے قواعد … Read more

سوال: کتب بینی کے فوائد بیان کیجیے۔

جواب: کتب بینی کے فوائد ”دوستوں کی طرح کتابوں کا انتخاب بھی پوری احتیاط اور توجہ سے کرنا چاہیے اور ہمیشہ اچھی کتابیں پڑھنی چاہییں۔“ (حکیم محمد سعید)کتب بینی کے ان گنت مثبت اثرات اور فوائد ہیں مگر یہاں چند ایک کا ذکر کیا جا رہا ہے۔ ١) ذہنی محرک کا اثر:ذہن کو چست اور … Read more

سوال: دانتے کی تنقیدی اہمیت کے بارے میں وضاحت سے لکھیں۔

جواب: دانتے الیگیری ادبیات عالیہ میں دانتے کی طویل نظم ڈیوائن کامیڈی کا رتبہ بہت اونچا ہے۔ علمیت، تخیل، طنز، سیاسی دانش مندی اور مذہبی حوالے سے یہ کتاب بے نظیر ہے۔ نقادوں کی رائے ہے کہ یہ کتاب کسی اور زمانے میں کسی اور شاعر کے قلم سے ممکن ہی نہ تھی۔ اُس نے … Read more

اداکارہ سونم کپور کے گھر بڑی ڈکیتی

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا کی نئی دہلی کی رہائش گاہ پر ایک کروڑ روپے سے زائد کی پراسرار ڈکیتی ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور اور آنند آہوجا کے گھر ہونے والی اس بڑی واردات کو ہائی پروفائل کیس ہونے کی وجہ سے فی الحال … Read more

امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا، وزیراعظم عمران خان کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا۔ قوم سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں پر چلا ہوں، خود داری اور انصاف پر بات کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا … Read more

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی توڑنا غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال کردی گئی

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی  3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر  سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر … Read more

واحد ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

لاہور :آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے باآسانی7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا،کپتان ایرون فنچ  شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 55 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس  سے قبل آسٹریلیا نے … Read more

لومڑ، دوستانہ مزاج کا جانور

fox, canada, perce-73548.jpg

تحریر: عاطف حسین شاہخدائے ذات و برتر نے خطہ ارض پر اپنی شاہکار تخلیقات کے انبار لگا دیے ہیں۔ انٹارکٹکا کے سوادنیا کے ہرخطے پر حیات کا وجود ہے۔انھی تخلیقات میں سے ایک کو آپ لومڑ کے نام سے جانتے ہیں۔لومڑہمارے لیے ایک عام سا جانور ہے مگر بہت کم لوگ اس کے متعلق حیران کن … Read more

فرح خان کے بیگ کی مالیت ایک کروڑ 62 لاکھ روپے ہے، مفتاح اسماعیل کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ فرح خان کے بیگ کی مالیت ایک کروڑ 62 لاکھ روپے ہے ۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کہا فرح خان نے ہر پولیس والے ہر ڈی سی کے ٹرانسفر پوسٹنگ پر  پیسے لیے، وہ پیسے کہاں جاتے رہے؟ انہوں نے کہا کہ … Read more

سیاسی صورتحال پر از خود نوٹس: آئین کے احکامات رولز سے بالادست ہوتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ملک کی آئینی سیاسی صورت حال پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے  ریمارکس دیےکہ  آئین کے احکامات  رولز  سے بالادست ہوتے ہیں ، ہمارے سامنے سوال ہے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کی کیا  آئینی حیثیت ہے؟ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر … Read more