واٹس ایپ پر اپنے آپ سے چیٹ کرنے یا نوٹس لینے کا نہایت آسان طریقہ

واٹس ایپ پر اپنے آپ سے چیٹ کرنے یا نوٹس لینے کا نہایت آسان طریقہ واٹس ایپ آج ہر شخص کے موبائل فون میں موجود ہے اور اکثر لوگ ایسے بھی ہوں گے جو روزمرہ کاموں کے حوالے سے نوٹس لکھنے کے لیے الگ سے ایپلی کیشنز اپنے فون میں انسٹال کرتے ہیں۔ تو کیوں … Read more

مائیکرو سافٹ کمپنی نے اپنے 1800 ملازمین فارغ کردیے

مائیکرو سافٹ کمپنی نے اپنے 1800 ملازمین فارغ کردیے نیو یارک (آسان اردو) امریکہ کی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے 1800 ملازمین کو فارغ کردیا، کمپنی نے یہ ملازمین مختلف ریجنز سے فارغ کیے ہیں ۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق مائیکرو سافٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کمپنی کی ری سٹرکچرنگ کے سلسلے … Read more

سعودی عرب نے یوٹیوب سے نامناسب اشتہارات ہٹانے کے لیے درخواست دے دی

سعودی عرب کی یوٹیوب سے نامناسب اشتہارات ہٹانے کی درخواست ریاض (آسان اردو) سعودی عرب نے ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب سے درخواست کی ہے کہ وہ مملکت میں یوٹیوب پلیٹ فارم پر چلنے والے نامناسب اشتہارات کو ہٹادے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے جنرل کمیشن برائے آڈیو ویژول میڈیا (جی سی اے ایم) … Read more

ٹیلی کام کمپنیز کے ڈیٹا اور انفراسٹرکچر کے آڈٹ کا فیصلہ، ویڈیوز، وائس میسیجز اور دیگر ڈیٹا سرورز کا آڈٹ ہوگا

ٹیلی کام کمپنیز کے ڈیٹا اور انفراسٹرکچر کے آڈٹ کا فیصلہ، ویڈیوز، وائس، میسیجز اور دیگر ڈیٹا سرورز کا آڈٹ ہوگا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ٹیلی کام کمپنیز کے ڈیٹا اور انفراسٹرکچر کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت ویڈیوز، وائس میسیجز اور دیگر ڈیٹا سرورز کا آڈٹ ہوگا۔ٹیلی کام کمپنیز کے پاس … Read more

ٹک ٹاک نے پاکستان سے 12 ملین سے زائد ویڈیوزحذف کر دیں۔

مشہورسوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزیوں پر پاکستان سے تقریباً 12.5 ملین ویڈیوز کو مکمّل حذف کر دیا ہے ۔ ٹک ٹاک کی جانب سے سال 2022 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق حذف کی جانے والی 1 کروڑ 24 لاکھ 90 ہزار 309 ویڈیوز کے ساتھ، پاکستان رواں … Read more

واٹس ایپ گروپ میں اب 512 افراد کی شمولیت ممکن

واٹس ایپ نے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ہر ہفتے اپنے صارفین کو نئے طریقے سے حیران کرنا شروع کردیا ہے۔ حال میں مارک زکربرگ کی جانب سے ردِ عمل کے ایموجی کی شمولیت کے بعد اب یہ ممکن ہے کہ ایک گروپ میں آپ 512 افراد شامل کرسکتے ہیں اور 32 افراد سے بہ … Read more

ایلون مسک کا ٹوئٹر کو خریدنے کا فیصلہ، کمپنی کو اربوں ڈالرز کی پیشکش بھی کردی

elon musk, entrepreneur, businessman-6949267.jpg

امریکی کمپنی ٹیسلا اور نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔  برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جمعرات کے روز ایلون مسک نے ٹوئٹ کے  ذریعے اعلان کیا کہ میں نے ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش کی اور کہا … Read more