ہمیں گدگدی کیوں ہوتی ہے؟ اور گدگدی ہونے پر ہم ہنستے ہی کیوں ہیں؟ ہمارا کوئی اور ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟

ہمیں گدگدی کیوں ہوتی ہے؟ اور گدگدی ہونے پر ہم ہنستے ہی کیوں ہیں؟ ہمارا کوئی اور ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟دراصل گدگدی ہمارے دماغ میں اسی حصے میں ایکٹوٹی پیدا کرتی ہے جو خطرے کی صورت میں فائٹ یا فلائٹ کے فیصلے کے لیے ایکٹو ہوتا ہے۔ یہ ایک طویل ارتقائی سلسلے کا نتیجہ ہے … Read more

پودے محسوس کرتے ہیں

blue flower, dew, dewdrops-2197679.jpg

پودوں کے حواس، انسانوں اور جانوروں سے مختلف ہوتے ہیں۔ حواس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ایک جاندار اپنے ماحول سے آگاہ ہو۔ انسانوں میں حواسِ خمسہ ہوتے ہیں، جن میں سونگھنے کی حس، سننے کی حس، دیکھنے کی حس، چھونے کو محسوس کرنے کی حس، اور ذائقے کی حس شامل ہے۔ ان ساری … Read more

مچھلی کے کانٹے

fish, aquarium, sea-288988.jpg

مچھلی کے کانٹے اصل میں مچھلی کی ہڈیاں ہی ہوتی ہیں جو بہت باریک ہوتی ہیں، اس لیے ہمیں کانٹے جیسی لگتی ہیں۔مچھلیوں میں ہمیں ہڈیوں والی مچھلیاں (osteichthyes) اور بغیر ہڈی والی مچھلیاں (chondrichthyes) دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ان میں ہڈی کی بجائے صرف cartilage ہوتا ہے۔ اسی طرح کا سخت ٹشو جس سے … Read more