خزینہ ادب
صحرا کی موت…دی روڈ ٹو مکہ سے انتخاب
(بیسویں صدی کی عہدساز شخصیت صحافی، مفکر اور مصنف علامہ محمد اسدؒ (سابق یہودی لیوپولڈ ویز) کی شہرۂ آفاق آپ بیتی “دی روڈ ٹو مکہ” سے ایک ناقابلِ فراموش واقعہ مع ترجمہ نذر قارئین کیا جاتا ہے) تحریر:احمد خلیق، لاہور ساری رات زید درد سے بےچین ہوتارہا۔ وہ طلوع آفتاب سے کافی پہلے جاگ گیا … Read more
اسم اعظم…علی اکمل تصور
وہ بہت پریشان تھا، اتنا پریشان کہ اسے اپنا سانس رکتا محسوس ہو رہا تھا۔ وہ ابو کا اکلوتا بیٹا تھا۔ ابو کی وفات کے بعد پوری وراثت کا اکیلا حق دارتھا۔اس نے سن رکھا تھا کہ گھر بیٹھ کر کھانے سے قارون کا خزانہ بھی خالی ہو جاتا ہے۔اس نے کام کرنے کا فیصلہ … Read more
آہ…درد مند (علی اکمل تصور)
آج دکھ اس کے سر چڑھ کر بول رہا تھا۔ بہت سے افراد اس کے سامنے کھڑے اس کی باتیں سن رہے تھے۔”میں پوچھتا ہوں کہ کیا قصور تھا ان کا…؟ آخر قصور تھا ہی کیا ان کا…؟ وہ تو تعلیم حاصل کرنے گئے تھے۔ جنگ لڑنے تو نہیں گئے تھے نا….! بچوں کے سامنے … Read more
مالک…علی اکمل تصور
”چل بیٹا…!روزی کمانے چلتے ہیں۔“اپنے مالک کی آواز سن کر وہ اٹھ کھڑا ہوا۔مالک نے اسے دلہن کی طرح سجایا۔اس نے سر جھکا رکھا تھا۔ پھر مالک اس کی مہار پکڑے گھر سے باہر نکل آیا۔ وہ سر جھکائے پیچھے چل رہا تھا مگر جیسے جیسے وہ ساحل سمندر کے قریب پہنچ رہا تھا، ایک … Read more
بزرگی…علی اکمل تصور
وہ ایک بزرگ تھا۔ عمل صالح ہوں تو پاک اللہ جوانی میں بھی بزرگی عطا کر دیتا ہے مگر وہ ایک بزرگ تھا۔ اس نے بہت اچھی زندگی گزاری تھی۔ اپنے محکمے کی وہ شان تھا۔ اب وہ ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا تھا لیکن اس کا محکمہ جب بھی کسی مشکل کا شکار ہوتا … Read more
قلم کتاب…ایک شاہکار
تحریر:محمد عثمان ذوالفقار ہم سب ہی بچپن سے مختلف ادیبوں اور شاعروں کو پڑھتے آرہے ہیں ۔ مجھے جب کسی کی تحریر اچھی لگتی تھی تو اس رائٹر کے متعلق تجسس ہوتا تھا کہ وہ کیسا ہوگا؟ اس کی لکھائی کیسی ہوگی؟ اس کی شخصیت اور باتیں کرنے کا انداز کیسا ہوگا وغیرہ وغیرہ ۔ … Read more
بزرگی…علی اکمل تصور
وہ ایک بزرگ تھا۔ عمل صالح ہوں تو پاک اللہ جوانی میں بھی بزرگی عطا کر دیتا ہے مگر وہ ایک بزرگ تھا۔ اس نے بہت اچھی زندگی گزاری تھی۔ اپنے محکمے کی وہ شان تھا۔ اب وہ ریٹائر منٹ کی زندگی گزار رہا تھالیکن اس کا محکمہ جب بھی کسی مشکل کا شکار ہوتا … Read more
احساس…علی اکمل تصور
گاؤں میں دہشت گرد موجود تھے…مخبر کی اس اطلاع پر فوراً کارروائی کی گئی۔ فوج کے ایک یونٹ نے گاؤں کا محاصرہ کر لیا۔ اب گھر گھر تلاشی کا عمل شروع ہوا۔ اس یونٹ میں ایک جوشیلا فوجی موجود تھا۔ اس نے ایک گھر کے دروازے پر لات ماری اور گھر کے اندر گھس گیا۔ … Read more
سوال…علی اکمل تصور
میں پیدائشی مسلمان تھا۔ مذہب مجھے وراثت میں ملا تھا، تحقیق کرنا میرا حق تھا۔ ہوش سنبھالنے کے بعد میں تحقیق کرنے نکلااور الجھ کر رہ گیا۔ ہر عالم سے مجھے مذہب کا تعارف دوسرے سے الگ ملتا۔کوئی عمل پر تھا تو کوئی فرمان پر تھا…کوئی خوش ہونے والا تھا تو کوئی رونے والا تھا…ہر … Read more