واپسی…تنزیلہ یوسف

woman in gray and white striped long sleeve shirt carrying baby in gray and white stripe

”اؤے رک!تیری تو…(گالی) تیری ہمت کیسے ہوئی میری امی کے بارے میں اس طرح سے بات کرنے کی!“عاطف اڑ کر سلیم تک پہنچا اور گریبان سے کھینچتے ہوئے بولا۔”میرا مال کھاتے ہو اور مجھے ہی باتیں سناتے ہو۔“عاطف کے منہ سے سلیم کے لیے مغلظات نکلنا شروع ہوگئیں۔”تیرا مال کہاں سے آگیا؟ ابا کی کمائی … Read more

بھگوڑا…علی اکمل تصور

وقاص کی عادت تھی، وہ بیٹھے بٹھائے گھر سے غائب ہو جاتا تھا، اسکول سے غائب ہو جایا کرتا تھا۔ یہ روز کا معمول تھا۔ ایسے میں سکول میں استاد جی اور گھر میں امی ابو پریشان ہو جاتے تھے۔ استاد جی چند ہوشیار طالب علموں کو اس کی تلاش میں روانہ کرتے تھے، پھر … Read more

مسخرہ ___ نوشادعادل

بہت سے چھوٹے چھوٹے بچوں نے اسے گھیرا ہواتھا۔کوئی اسے چھونے کی کوشش کررہا تھا اور کوئی ہاتھ ملارہا تھا۔کوئی بچہ اسے دیکھ کر ہی خوش ہورہا تھا۔وہ بھی بچوں سے خوب گھل مل گیا تھا۔اس کا کام ہی بچوں کو ہنسانا اور ان کا دل لبھانا تھا۔وہ ایک مسخرہ تھا۔ایکسپو سینٹر میں بین الاقوامی … Read more

مہمان ___ محسن حیات شارف

سارب کے ہاتھ تیزی سے چل رہے تھے۔ وہ جلد از جلد اپنا ہوم ورک مکمل کرنا چاہتا تھا۔ آج ان کا کرکٹ کا میچ تھا۔ وہ آخری سوال حل کر رہا تھا کہ اوپر سے کوئی چیز اس کی کاپی پر آگری۔ اس کے ساتھ ہی اس کے چہرے اور ہاتھوں پر خون کے … Read more

پانچ انگلیاں ___ عاطف حسین شاہ

چاروں سہیلیاں آج ایسے گم صم بیٹھی تھیں،جیسے کسی گہری سوچ میں غرق ہوں۔ اُن کے چہرے مسلسل اُداس رہنے کی وجہ سے مرجھا سے گئے تھے۔ بیتے لمحوں کو یاد کر کر کے وہ جی ہلکان کر رہی تھیں۔ وہی لمحے جب عروج بھی اُن کے گروپ کا حصہ تھی۔ ہنستے کھیلتے وقت جس … Read more

خواہش ___ عاطف حسین شاہ

asaanurdu.com

اُس کی نظر بدستور اپنی کلائی پر جمی تھیں جس پر بندھی ایک خوب صورت گھڑی اسے بے پناہ خوشی کا احساس دے رہی تھی۔یہ گھڑی اُسے ابو نے تحفے کے طور پر دی تھی۔ ایسا تحفہ اُسے بڑی آرزو کے بعد ملا تھا۔اِس تحفے کو پا کر وہ خود کو ہوامیں اُڑتا ہوا محسوس … Read more

چھوٹی گیند کا کمال ___ عاطف حسین شاہ

hands, people, table tennis ball-3623531.jpg

”کک…… کہاں ہیں آپ؟جلدی گھر آئیں، ہانی کھو گیا ہے۔“بیوی نے گھبرائے ہوئے لہجے میں فون پر اطلاع دی تو مجھے پاؤں کے نیچے سے زمین سرکتی ہوئی محسوس ہوئی۔ میں نے جلدی سے رابطہ منقطع کیا اور اپنے ساتھی ملازم کو آگاہ کر کے گھر کی جانب دوڑ پڑا۔ دفتر سے گھر کا فاصلہ … Read more