سنہری تتلی کہانی

تحریر: محمد فیصل علی جنگل میں ہر چیز معمول کے مطابق چل رہی تھی۔ چاروں طرف فطرتی حسن پھیلا ہوا تھا اور اس حسن سے فیض یاب ہونے والے جانور چہلیں کرتے نظر آرہے تھے۔ایک روز چڑیا کے گھر میں شور مچا تو آس پاس کے چرند پرند متوجہ ہوئے اور کان لگائے۔ چڑیا خوشی … Read more

بلی نے شیر کھایا

تحریر:علی اکمل تصور بہت پرانے زمانے کی بات ہے، کسی جنگل کنارے ایک بہت بڑا ملک آباد تھا۔ اس ملک کا بادشاہ ایک نیک دل انسان تھا۔ اس بادشاہ کا بیٹا شہزادہ قدوس بہت بہادر نوجوان تھا۔ وہ فوج کا سپہ سالار بھی تھا۔ ایک دن چند بزرگ روتے پیٹتے محل میں داخل ہوئے۔”بادشاہ سلامت!مدد… … Read more

فیصلہ…فاطمہ ثریا بجیا

tiger and dragon illustration

پرندوں اور جانوروں پر حکومت کرنے والا جنگل کا بادشاہ شیر ایک بار سمندر کے ساحل پر گیا۔ وہ حیرت سے آنکھیں پھاڑے وسیع سمندر اور اس میں ہلکورے لیتی لہروں کو دیکھتا رہا۔ پھر خود بھی آہستہ آہستہ گھٹنوں گھٹنوں پانی تک سمندر میں اتر گیا۔حیرت میں ڈوبا وہاں کھڑا ہی تھا کہ اس … Read more

طلسمی جھاڑو…علی اکمل تصور

کھیلنے کے لیے تو بچے چاند بھی مانگتے ہیں مگر ببلو کی خواہش سب سے الگ، سب سے انوکھی تھی۔ ببلو اُڑنا چاہتا تھا۔ ابھی وہ دو برس کا تھا۔ اسے ایل سی ڈی کی اسکرین بہت اچھی لگتی تھی۔ سمجھ تو کچھ نہیں آتا تھا مگر اسکرین پر چلنے والی رنگ برنگی فلمیں دیکھ … Read more

اور صندوق کھل گیا…غلام عباس

کہتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک نیک دل اور بہادر یونانی شہزادہ سات سمندر پار اپنے دشمنوں سے لڑنے گیا۔ دشمن شکست کھا کر فرار ہو گیا۔ شہزادہ خوش خوش اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جہاز میں سوار اپنے ملک واپس آ رہا تھا کہ اچانک سمندری طوفان آ گیا اور جہاز راستے سے بھٹک کر … Read more

سونے کا درخت ___ عاطف حسین شاہ

cat, christmas tree, ornaments-1822979.jpg

درختوں کے سرسبز وشاداب جھنڈ میں کیکر کا ایک بہت بڑا اور خوب گھنا درخت تھا۔ آس پاس کے سبھی درخت اُس کے سامنے بچوں کی مانند تھے۔ جب کبھی ہوا کا رُخ اس جانب ہوتا تو سبھی درخت خوشی سے جھوم اُٹھتے اور خوب سریلے گیت گاتے۔ بعض اوقات طوفانی ہواؤں کی آمد سے … Read more

جادوئی کنچہ ___ عاطف حسین شاہ

witch, magic, bounce-1112643.jpg

سورج غروب ہونے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا۔ پرندے اپنے گھروں کو لوٹنے کے لیے تیار تھے۔ جانے سے قبل وہ دائرے کی شکل میں پرواز کرتے ہوئے آزادی کا لطف لے رہے تھے۔ یکایک اُنھیں شرارت سوجھی اور وہ فضا میں تیزی سے قلابازیاں کھاتے ہوئے حیران کن انداز میں تیرنے لگے۔ اس … Read more