بزرگی…علی اکمل تصور

وہ ایک بزرگ تھا۔ عمل صالح ہوں تو پاک اللہ جوانی میں بھی بزرگی عطا کر دیتا ہے مگر وہ ایک بزرگ تھا۔ اس نے بہت اچھی زندگی گزاری تھی۔ اپنے محکمے کی وہ شان تھا۔ اب وہ ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہا تھا لیکن اس کا محکمہ جب بھی کسی مشکل کا شکار ہوتا … Read more

سوال: آپ اقبال کے کس اُردو شعری مجموعے کو فکری و فنی اعتبار سے پختہ تر خیال کرتے ہیں؟مثالوں کے ساتھ اپنے موقف کی وضاحت کریں۔

جواب:علامہ اقبال کی اُردو شاعری: علامہ اقبالؒ نے شعر گوئی کا آغاز اس وقت کیا جب وہ سیالکوٹ میں سکول کے طالب علم تھے۔ طالب علمی کے دوران مشاعروں میں شریک ہوتے رہے۔ گورنمنٹ کالج لاہور میں حصول تعلیم کے دوران وہ لاہور کے مشاعروں میں شریک ہونے لگے اور انھوں نے بعض اوقات ایسی … Read more

انڈین معذور کرکٹر راجہ بابو رکشہ چلانے پر مجبور

انڈین معذور کرکٹر “راجہ بابو “رکشہ چلانے پر مجبور بھارت کا معذور کرکٹر “راجہ بابو “گھر چلانے کیلئے رکشہ چلانے لگا، معذور کرکٹرنے 2017 میں قومی سطح کے ٹورنامنٹ میں اتر پردیش ٹیم کی جانب سے دہلی کے خلاف 20 گیندوں پر 67 رنز بنائے تھے ۔ “انڈین ٹائمز “کے مطابق2017 میں اپنی تیز رفتار … Read more

ایشیا کپ پاک بھارت میچ میں کمنٹری کون کرے گا؟ پینل کا اعلان کر دیا گیا

ایشیا کپ ،پاک بھارت میچ میں کمنٹری کون کرے گا؟ پینل کا اعلان کر دیا گیا ایشیاکپ میں پاک بھارت میچ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستان کی جانب سے وسیم اکرم اور وقار یونس کمنٹری کے فرائض سر انجام دیں گے ۔ نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز “کے مطابق ایشیاکپ … Read more

قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکافاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر

قومی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہو گئے ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں طویل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق پاکستان کی اٹیکنگ بولر شاہین شاہ آفریدی … Read more

چاچا کرکٹ امریکہ پہنچ گئے _ “پاکستان میری پہچان” ۔۔۔ مختلف تقریبات میں شرکت

“پاکستان میری پہچان” ۔۔۔”چاچا کرکٹ” امریکہ پہنچ گئے، مختلف تقریبات میں شرکت کرکٹ کے حوالے سے پاکستان کی مقبول شخصیت چوہدری عبدالجلیل عرف “چاچا کرکٹ” آج کل امریکہ آئے ہوئے ہیں، جہاں وہ یوم آزادی کے حوالے سے ہونے والی مختلف تقریبات میں شرکت کر رہے ہیں. 14 اگست کو انہوں نے واشنگٹن ڈی سی … Read more

ایشیا کپ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ابھی سے بلیک ہونے لگے، ایک ٹکٹ کی قیمت 5500 درہم تک پہنچ گئی

ایشیا کپ، پاک بھارت میچ کے ٹکٹ ابھی سے بلیک ہونے لگے، ایک ٹکٹ کی قیمت 5500 درہم … ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت ہونے لگیں ، بڑے مقابلے کی ایک ٹکٹ کیلئے 5500 درہم (تقریباً سوا تین لاکھ روپے) تک کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ … Read more

“عامر خان کی فلم “لال سنگھ چڈھا “بھارت کی مسلح افواج اور سکھوں کی توہین ہے”برطانوی کرکٹرمونٹی پنیسر نے مہم چلا دی ۔

“عامر خان کی فلم “لال سنگھ چڈھا “بھارت کی مسلح افواج اور سکھوں کی توہین … سابق برطانوی کرکٹر منٹی پینسر نے عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا کے خلات ٹوئٹ میں کہا کہ کم آئی کیو (IQ) والے آدمی کو بھارتی فوج میں بھرتی کرنا، یہ بھارت کی مسلح افواج اور سکھوںکی توہین … Read more

‘بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں جوروٹ کو پیچھے چھوڑ دیں گے مہیلا جے وردھنے

‘بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں جوروٹ کو پیچھے چھوڑ دیں گے، مہیلا جے وردھنے سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے کہا ہے کہ بابراعظم ٹیسٹ کرکٹ میں جوروٹ کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ آئی سی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں بابراعظم کے پاس بہترین موقع ہے، … Read more

ٹیسٹ کرکٹرز کیلئے بہت بڑی خوشخبری، میچ فیس بڑھ کر کتنی ہو گئی؟

ٹیسٹ کرکٹرز کیلئے بہت بڑی خوشخبری، میچ فیس بڑھ کر کتنی ہو گئی؟ قومی کرکٹرز کی ٹیسٹ میچ فیس بڑھا کر 8 لاکھ 38ہزار530 روپے کر دی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلیے 30 جون کو منتخب … Read more